Trade Spot UK Brent Oil (BRENT) with FxPro

ادل بدل طویل مدتی: -0.1500

ادل بدل مختصر مدتی: -4.2579

  • H1
  • D1
  • W1
  • MN1
ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کی ضمانت یا پیشن گوئی نہیں ہوسکتی.
ڈیلی کم تر:
MT4 فلوٹنگ اسپریڈ
ڈیلی اونچا:
اب ٹریڈنگ شروع کرو بہترین FX Broker 2017 (شیئرز ایوارڈز) کے ساتھ

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

عالمی مارکیٹ کے اوقات

 

FxPro کے ساتھ BRENT پر ٹریڈ CFDs

FxPro برینٹ آئل، قدرتی گیس اور WTI آئل کے ساتھ سپاٹ انجرجیز کے وسیع سلسلے کے لیے CFDs پیش کرتا ہے جنہیں تمام پلیٹ فارموں بشمول FxPro MT4، FxPro MT5 اور FxPro cTrader پر ٹریڈ کیا جا سکتا ہے۔ اکاؤنٹ کی نوعیت کے لحاظ سے سپاٹ انرجیز CFDs کو فوری یا مارکیٹ ایگزیکیوشن اور مستحکم یا غیرمستحکم فلوٹنگ سپریڈز کے ساتھ ٹریڈ کیا جا سکتا ہے۔ FxPro کے ساتھ سپاٹ انرجیز پر CFDs ٹریڈ کرنے سے آپ محدود سپریڈز اور آرڈر پر تیز تر عملدرآمد سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ FxPro کے ساتھ سپاٹ انرجیز CFDs ٹریڈ کرنا کمیش سے مبرا بھی ہے جبکہ منافع CFDs کے ماخذی انسٹرومنٹ ہونے کے سبب سٹامپ ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہے۔

اگر آپ کو FxPro کے ساتھ Spot UK Brent Oil ، یا کسی دیگر توانائی ذرائع کی ٹریڈنگ سے متعلق کوئی سوال ہو تو براہِ کرم ہماری کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔

 

 

ٹریڈنگ کی شرائط

قیمت کا کم سے کم اتار چڑھاو0.01
1 لاٹ سائز1,000 Barrels
1 ٹِک کی قیمت10 USD
کم از کم کنٹریکٹ سائز0.01 lot
بڑھتے ہوئے معاہدہ کے سائز کے لئے کم از کم قدم0.01 lot
کم از کم اسپریڈ0.03
Spread Average0.0380
فی 1 لاٹ استعمال کردہ مارجن **1.00%
more info
مارجن کی ضروریات ایک لاک پوزیشن کو کھولنے کے لئے*0
لمٹ اور اسٹاپ سطحیںspread
 
Trading time (UK time)Monday - Friday: 01:00 AM - 10:00 PM
(Closes daily between 10:00 PM - 01:00 AM UK time)

* صرف اگر مارجن لیول> 100٪

** Dynamic leverage applies. For cTrader and FxPro Markets, please refer to the symbol specifications on your trading platform.

FxPro MT4 ڈیسک ٹاپ

FxPro cTrader ڈیسک ٹاپ

پلیٹ فارم کا موازنہ

صنعت کا مقبول ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کا تجربہ FxPro کے پیشہ ورانہ ٹریڈنھ حالات میں کریں۔

ہمارے ایوارڈ یافتہ ڈیسک ٹاپ ٹریڈنگ پلیٹ فارم کلائنٹ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریں۔

ہمارے موازناتی صفحہ پر جاکر دیکھیں کہ ہمارے مین ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کیسے ایک دوسرے خلاف ڈھیر لگاتے ہیں۔

UP