Trade FTSE100 Index Futures (#UK100) with FxPro

ادل بدل طویل مدتی: -3.02 پوائینٹس

ادل بدل مختصر مدتی: -1.78 پوائینٹس

ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کی ضمانت یا پیشن گوئی نہیں ہوسکتی.
ڈیلی کم تر:
MT4 فلوٹنگ اسپریڈ
ڈیلی اونچا:
اب ٹریڈنگ شروع کرو بہترین FX Broker 2017 (شیئرز ایوارڈز) کے ساتھ

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

عالمی مارکیٹ کے اوقات

 

FxPro کے ساتھ #UK100 فیوچرز پر ٹریڈ CFDs

FxPro FTSE100 پر فیوچرز پیش کرنے کے ساتھ دیگر انڈیکس، زرعی پیداوار اور توانائی پر بھی فیوچرز پیش کرتی ہے جنہیں FxPro MT4 اور FxPro MT5 دونوں پلیٹ فارموں پر ٹریڈ کیا جا سکتا ہے۔ اکاؤنٹ کی نوعیت کے لحاظ سے فیوچرز CFDs کو فوری یا مارکیٹ ایگزیکیوشن اور مستحکم یا غیرمستحکم فلوٹنگ سپریڈز کے ساتھ ٹریڈ کیا جا سکتا ہے۔ FxPro تمام فیوچرز معاہدوں پر تقابلی قیمتیں پیش کرتی ہے جس میں مخصوص انسٹرومنٹس پر 0.15 تک کم سپریڈز ہے۔ فیوچرز CFDs کمیشن سے مبرا بھی ہیں جو انہیں سرمایہ کاری کا مؤثر لاگت کا طریقہ بناتے ہیں۔

اگر آپ کو FxPro کے ساتھ FTSE100، یا کسی دیگر فیوچرز کی ٹریڈنگ سے متعلق کوئی سوال ہو تو براہِ کرم ہماری کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔

 

FTSE 100 Index Futures Calendar - 3rd Friday of each maturity month

MonthTicker in MetatraderStart Trading dateStart trading only for closing open positionsForced closing of all open positions (expiration date)
March 2018#UK100_H813/12/201714/03/201816/03/2018
June 2018#UK100_M814/03/201813/06/201815/06/2018
September 2018#UK100_U813/06/201819/09/201821/09/2018
December 2018#UK100_Z819/09/201819/12/201821/12/2018
 

ٹریڈنگ کی شرائط

قیمت کا کم سے کم اتار چڑھاو0.5
1 لاٹ سائزGBP 10 x FTSE 100 Index
1 ٹِک کی قیمتGBP 5.00
کم از کم کنٹریکٹ سائز0.01 lot
بڑھتے ہوئے معاہدہ کے سائز کے لئے کم از کم قدم0.01 lot
کم از کم اسپریڈ1.00
Spread Average1.388
فی 1 لاٹ استعمال کردہ مارجن2.00% (مزید معلومات)
مارجن کی ضروریات ایک لاک پوزیشن کو کھولنے کے لئے*0
لمٹ اور اسٹاپ سطحیںspread
 
Trading time (UK Time) Monday - Friday: 07:00 AM - 09:00 PM
Closes daily between (09:00 PM - 07:00 AM UK Time)
Closing Time of a Contract At Expiration Date: 10:15 AM UK Time

* Only if Margin Level > 100%

FxPro MT4 ڈیسک ٹاپ

FxPro cTrader ڈیسک ٹاپ

پلیٹ فارم کا موازنہ

صنعت کا مقبول ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کا تجربہ FxPro کے پیشہ ورانہ ٹریڈنھ حالات میں کریں۔

ہمارے ایوارڈ یافتہ ڈیسک ٹاپ ٹریڈنگ پلیٹ فارم کلائنٹ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریں۔

ہمارے موازناتی صفحہ پر جاکر دیکھیں کہ ہمارے مین ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کیسے ایک دوسرے خلاف ڈھیر لگاتے ہیں۔

UP