FxPro کے ساتھ #PhilMorris کے حصص پر ٹریڈ CFDs
FxPro #PhilMorrisاور 155 سے زائد دیگر عالمی امریکی، برطانوی فرانسیسی اور جرمن کمپنیوں کے حصص پر CFDs پیش کرتا ہے۔ اکاؤنٹ کی نوعیت کے لحاظ سے حصص CFDs کو FxPro MT4 پر فوری ہا مارکیٹ ایگزیکیوشن اور مستحکم یا غیر مستحکم سپریڈز کے ساتھ ٹریڈ کیا جا سکتا ہے۔ FxPro کے ساتھ حصص پر CFDs ٹریڈ کرنے سے آپ محدود سپریڈز اور آرڈر پر تیز تر علمدرآمد سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ FXPro کے ساتھ حصص CFDs کی ٹریڈنگ کمیشن سے مبرا بھی ہے۔
اگر آپ کو FxPro کے ساتھ Philip Morris International Inc. ، یا کسی دیگر کمپنی کے حصص کی ٹریڈنگ سے متعلق کوئی سوال ہو تو براہِ کرم ہماری کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کری