موبائل پلیٹ فارم

موبائل پلیٹ فارم کے استعمال سے لوگوں کا ٹریڈ کرنے کا طریقہ بدل گیا ہے . اب آپ کو اپنے ٹریڈنگ ٹرمینل سے چپکے رہنے کی ضرورت نہیں رہی۔ اب آپ اپنے smartphone یا ٹیبلٹ سے مارکیٹوں کی نگرانی کر سکتے ہیں اور قطع نظر اس کے کہ آپ دنیا میں چاہے جہاں کہیں بھی ہوں، بروقت ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ FxPro اپنے مین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے موبائل ورژنز پیش کرتا ہے، تمام کے تمام ہمارے مفادات کے تصادم کی عدم موجودگی اور ڈیلنگ ڈیسک کی مداخلت سے عاری ماحول سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔

  • کسی بھی وقت کسی بھی جگہ سے ٹریڈ کریں۔
  • Android ، iOS اور ویب پر مبنی ورژن دستیاب ہیں۔
  • تیز تر ٹریڈ کی تعمیل
  • ڈیلنگ ڈیسک کی مداخلت سے پاک

موبائل پلیٹ فارم MT5

اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے دستیاب، MT5 موبائل آپ کو مارکیٹ کی نگرانی کرنے اور اپنی پوزیشن کا نظم و نسق اپنے اسمارٹ موبائل فون اور ٹیبلیٹ سے کرنے دیتا ہے۔ چلتے پھرتے ٹریڈ کرنے والوں کے لیے بہترین، MT5 موبائل آپ کے لیے آپ کے موبائل پرلایا ہے اپ گریڈ کردہ انٹرفیس، مارکیٹ کی گہرائی کی معلومات اور آرڈر کی قسمیں۔

 
 

راست طور پراپنےموبائل کے لیےڈاؤنلوڈ لِنک حاصل کریں

+
 
آپریٹنگ سسٹم منتخب کریں
FxPro MT5 ڈیسک ٹاپ
FxPro cTrader ڈیسک ٹاپ
پلیٹ فارم کا موازنہ

صنعت کا مقبول ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کا تجربہ FxPro کے پیشہ ورانہ ٹریڈنھ حالات میں کریں۔

ہمارے ایوارڈ یافتہ ڈیسک ٹاپ ٹریڈنگ پلیٹ فارم کلائنٹ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریں۔

ہمارے موازناتی صفحہ پر جاکر دیکھیں کہ ہمارے مین ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کیسے ایک دوسرے خلاف ڈھیر لگاتے ہیں۔

UP