ایک فوریکس بروکر سے کہیں بڑھ کر

FxPro آن لائن ٹریڈنگ میں آپ کو مکمل ترین پیشکش فراہم کرنے کے لئے مصروف عمل ہے۔اسی وجہ سے ہم اپنے دستیاب انسٹرومنٹس کو بہت وسیع کر رہے ہیں۔ہمارے ٹریڈرز کو یہ فائدہ حاصل ہے کہ انہیں متنوع قسم کی مارکیٹوں تک رسائی حاصل ہے بشمول: فوریکس، شیئرز، انڈیسیز، فیوچرز، انرجیز اور میٹلز۔

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

فوریکس

ہمارے 0.6 پپس کے کم ترین سپریڈز کے ساتھ کرنسی کے جوڑوں کی بہت بڑی تعداد میں ٹریڈنگ کریں

  • 70 کرنسی کے جوڑوں سے انتخاب کریں
  • مقررہ یا فلوٹنگ سپریڈز
  • تیزی سے عملدرآمد

فیوچرز

فیوچرز کنٹریکٹس میں تجارت کریں مختلف متنوع انسٹرومنٹس پر بشمول

  • انڈیسیز، زرعی ضروریات اور انرجیز
  • مستقبل میں قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے تحفظ کے لیے با کمال
  • کمیشن سے آزاد

انڈیسیز

پوری مارکیٹ کے شعبہ جات تک رسائی حاصل کریں۔ دنیا بھر سے انتہائی مسابقتی سپریڈز کے ساتھ سپاٹ انڈیسیز کی ٹریڈنگ کریں

  • 4 براعظموں سے انڈیسیز میں ٹریڈنگ کریں
  • مطلوب مارجن کم
  • مسابقتی سپریڈز

حصص

سب سے بڑے اور منظم ترین بین الاقوامی برانڈز کے ساتھ ڈیویڈنڈ ادائیگیوں سے حصص کی تجارت کریں

  • امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور فرانس سے 150 سے زائد حصص میں ٹریڈنگ کریں
  • کم مارجن کی ضروریات
  • کمیشن سے آزاد

میٹلز

سونا فی گرام یا اونس سمیت لچکدار قیمتی متنوع میٹلز کنٹریکٹس میں ٹریڈنگ کریں

  • یورو کے مقابلے میں سونے اور چاندی سے تجارت کریں
  • لچکدار لیوریج
  • کم سپریڈز

انرجیز

سپاٹ برینٹ آئل، قدرتی گیس اور یوایس ڈبلیو ٹی آئی آئل میں درکار کم مارجن ضروریات کے ساتھ ٹریڈنگ کریں

  • متنوع مقاصد کے لیے باکمال
  • 0.5% سے درکار مارجن ضروریات
  • 4.0 پوائنٹس سے سپریڈز

MT4 ڈیسک ٹاپ

MT4 موبائل

پلیٹ فارم کا موازنہ

 

صنعت کا سب سے مقبول ٹریڈنگ پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور FxPro کی پیشہ ورانہ ٹریڈنگ شرائط کا تجربہ کریں۔

Android اور iOS کے لئے MT4 موبائل کے ساتھ مارکیٹوں کی نگرانی کریں اور اپنی کھلی پوزیشن کا ٹریک رکھیں۔

ہمارے پلیٹ فارم پر جاکر ملاحظہ کریں کہ ہمارے دو اہم ٹریڈنگ پلیٹ فارم کیسے ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہوتے ہیں۔

 
UP