FxPro کیلکیولیٹر

آپ ہمارے آن لائن کیلکولیٹرز کا استعمال بہت سے اہم ٹریڈنگ حساب کے لیے کرسکتے ہیں۔ اپنے اسٹاپ لاس اور ٹیک پروفٹ سطحوں کو درستگی کے ساتھ سیٹ کریں، اور ساتھ ہی مطلوبہ مارجن، ادل بدل فیس، پی آئی پی قدریں، cTraderکمیشن کا حساب کریں اور باآسانی کرنسی کا تبادلہ ایک ہی مقام پر کریں۔

اسٹاپ لاس / ٹیک پروفٹ کی سطحیں

 

اسٹاپ لاس / ٹیک پروفٹ کی رقم

اس کیلکولیٹر کا استعمال یہ جاننے کے لیے کریں کہ اگر بالترتیب آپ کے اسٹاپ لاس اور ٹیک پروفٹ کی سطحوں تک قیمت پہنچ جاتی ہے تو آپ کو صحیح معنوں میں کتنا نقصان یا منافع ہوگا۔ بس اس کرنسی جوڑی کا انتخاب کریں جس میں آپ ٹریڈ کر رہے ہیں، اپنے اکاؤنٹ کی کرنسی اور پوزیشن کی سائز کا اندراج کریں۔ اپنے کھاتے کی کرنسی میں آپ کو ہونے والے ممکنہ نقصان یا منافع کو جاننے کے لیے کیلکولیٹ بٹن دبائیں۔

FxPro کیوں؟
FxPro بلاگ
مصنوعات اور اسپریڈز

ملاحظہ کریں کہ دنیا بھر کے ٹریڈرز کیونکر FxPro کا انتخاب کر رہے ہیں

سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ مارکیٹ کی ترقی، کمپنی کے اپ ڈیٹس اور معلوماتی مضامین؛ سب ایک جگہ۔

FxPro کے ٹریڈنگ آلات اور مسابقتی قیمتوں کے بارے میں تمام معلومات حاصل کریں۔

UP