FxPro کیلکیولیٹر

آپ ہمارے آن لائن کیلکولیٹرز کا استعمال بہت سے اہم ٹریڈنگ حساب کے لیے کرسکتے ہیں۔ اپنے اسٹاپ لاس اور ٹیک پروفٹ سطحوں کو درستگی کے ساتھ سیٹ کریں، اور ساتھ ہی مطلوبہ مارجن، ادل بدل فیس، پی آئی پی قدریں، cTraderکمیشن کا حساب کریں اور باآسانی کرنسی کا تبادلہ ایک ہی مقام پر کریں۔

اپنی پوزیشن کو کھولتے یا بند کرتے وقت آپ کا انفرادی ٹریڈ کتنا منافع بخش رہا اس کا ٹریک کھودینا آسان ہوسکتا ہے۔ لیکن اب آپ ہمارے منافع کیلکیولیٹر سے باآسانی اس کا حساب کرسکتے ہیں۔ بس صرف اپنی کرنسی کی جوڑی کا انتخاب کریں، اپنے اکاؤنٹ کی کرسنی چنیں، آپ نے اس پوزیشن کو کتنے دنوں تک کھلا رکھا، پوزیشن کی سائز، آیا آپ نے طویل مدت یا مختصر مدت کا انتخاب کیا تھا، نیز اپنی کھلی اور بند پوزیشن کی قیمت درج کریں۔ ٹریڈ نے سوائپ فی کے تناظر میں آپ کو ٹھیک کتنا منافع دیا یہ جاننے کے لیے"کیلکیولیٹ" پر کلک کریں۔

حساب حسب ذیل طریقہ پر انجام دیا جاتا ہے:

اکاؤنٹ کی کرنسی میں منافع = ((بند ـقیمت – کھلی قیمت) ٭ پوزیشن کی سائز /(*) (کرنسی کی شرح) ± (اکاؤنٹ کرنسی قدر میں سواپ ٭ مدت)

مثال 1:مثال 2:
اکاؤنٹ کی کرنسی = EURاکاؤنٹ کی کرنسی = USD
کرنسی = EURUSDکرنسی = EURGBP
مدت = 0 دنمدت = 0 دن
پوزیشن کی سائز = 10000پوزیشن کی سائز = 10000
قسم = خرید/طویل مدتقسم = خرید/طویل مدت
کھلی قیمت = 1.35777کھلی قیمت = 0.73044
بند قیمت = 1.35111بند قیمت = 0.73025
EUR میں منافع: ((1.35111-1.35777)* 10000 / 1.35111 (EURUSD Rate)) = 49.29USD میں منافع: ((0.73044-0.73025) * 10000 * 1.54000 (GBPUSD Rate) ) = - 2.93
FxPro کیوں؟
FxPro بلاگ
مصنوعات اور اسپریڈز

ملاحظہ کریں کہ دنیا بھر کے ٹریڈرز کیونکر FxPro کا انتخاب کر رہے ہیں

سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ مارکیٹ کی ترقی، کمپنی کے اپ ڈیٹس اور معلوماتی مضامین؛ سب ایک جگہ۔

FxPro کے ٹریڈنگ آلات اور مسابقتی قیمتوں کے بارے میں تمام معلومات حاصل کریں۔

UP