FxPro کیلکیولیٹر

آپ ہمارے آن لائن کیلکولیٹرز کا استعمال بہت سے اہم ٹریڈنگ حساب کے لیے کرسکتے ہیں۔ اپنے اسٹاپ لاس اور ٹیک پروفٹ سطحوں کو درستگی کے ساتھ سیٹ کریں، اور ساتھ ہی مطلوبہ مارجن، ادل بدل فیس، پی آئی پی قدریں، cTraderکمیشن کا حساب کریں اور باآسانی کرنسی کا تبادلہ ایک ہی مقام پر کریں۔

FxPro cTrader پلیٹ فارم پر فی ملین امریکی ڈالر کی تجارت پر 45$ کمیشن فیس چارج کرتا ہے۔ اگر آپ کے کھاتے کی کرنسی USD کے علاوہ کوئی اور کرنسی ہو، تو اس رقم کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہوگی۔ FxPro کا کمیشن کیلکیولیٹر یہ کام آپ کے لیے انجام دیتا ہے۔ بس اپنے ٹریڈ کا سائز، جس کرنسی جوڑٰ میں آپ ٹریڈ کررہے ہیں، اور آپ کے کھاتے کی کرنسی درج کریں اور یہ جاننے کے لیے کہ ہر ایک کھلی اور بند پوزیشن کے لیے آپ کو کتنا کمیشن دینا ہوگا، 'کیلکیولیٹ' پر کلک کریں۔

حساب حسب ذیل طریقے سے کیا جاتا ہے:

ہر جانب کا کمیشن = (ٹریڈ کی سائز*فی ملین ٹریڈ کردہ پر $45) ٭ اکاؤنٹ کی کرنسی کی شرح مبادلہ

مثال:

  • ٹریٖڈنگ 100000 GBP/JPY جبکہ اکاؤنٹ کی کرنسی یورو ہو
  • 0.000045 * 100,000= £4.50 (ٹریڈ کردہ جوڑی کی بنیادی کرنسی)
  • یورو میں تبدیل کرنے کے لیے ہمیں لازمی طور پر EUR/GBP کی شرح سے تقسیم کرنا ہوگا
  • GBP/EUR = 0.798
  • دونوں جانب کا کمیشن= €5.63
  • یہ اس وقت چارج ہوگا جب آپ داخل ہوں گے اور جب آپ ٹریڈ بند کردیں گے۔
FxPro کیوں؟
FxPro بلاگ
مصنوعات اور اسپریڈز

ملاحظہ کریں کہ دنیا بھر کے ٹریڈرز کیونکر FxPro کا انتخاب کر رہے ہیں

سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ مارکیٹ کی ترقی، کمپنی کے اپ ڈیٹس اور معلوماتی مضامین؛ سب ایک جگہ۔

FxPro کے ٹریڈنگ آلات اور مسابقتی قیمتوں کے بارے میں تمام معلومات حاصل کریں۔

UP