FAQ ٹریڈنگ کے عمومی سوالات

مارکیٹ تعمیل کیا ہے؟

مارکیٹ تعمیل کے ساتھ پلیس کردہ آرڈرز کی موجودہ قیمت پر فوراً تعممیل ہوجاتی ہے۔ براہِ کرم یاد رکھیں کہ MT5 پر مارکیٹ تعمیل کا نفاذ کرتے وقت آپ آرڈر کی تعمیل سے پہلے اسٹاپ لاس یا ٹیک پروفٹ کی سطحیں نہیں سیٹ کرسکیں گے۔