FAQ ٹریڈنگ کے عمومی سوالات

آپ کن انسٹرومینٹس پر ٹریڈ کی پیش کش کرتے ہیں؟

FxPro کئی طرح کے انسٹرومینٹس پر ٹریڈ کرنے کی پیشکش کرتا ہے بشمول: کرنسی جوڑیاں، شیئرز، اسپاٹ انڈائیسیز، فیوچرز، اسپاٹ میٹلز اور اسپاٹ انرجیز

آپ ٹریڈنگ کے لیے دستیاب تمام انسٹرومنٹس کی ایک جامع فہرستیہاں دیکھ سکتے ہیں۔