FAQ ٹریڈنگ کے عمومی سوالات

کیا آپ کے پاس ایسے سودے ہیں جن کی مطلوبہ قیمت آپ کا بروکر نہیں دے پا رہا؟

FxPro MT5 اور FxPro cTrader پلیٹ فارمز میں تجدید کردہ نرخ نہیں ہیں۔

آپ کو FxPro MT4 اکاؤنٹس میں بہت ہی غیر مستحکم مارکیٹ کی صورت حال میں تجدید کردہ نرخ کا تجربہ ہو سکتا ہے۔ تاہم آپ 'آرڈر' ونڈو پر 'معیاری انحراف' کے خانہ پر نشان لگاتے ہوئے تجدید کردہ نرخ سے بچ سکتے ہیں۔ ایسا کرنے سے آپ کو پپ کی حد کو ترتیب دینے میں مدد مل سکتی ہے، جو آپ کی کلک کردہ قیمت سے مارکیٹ قیمت کے انحراف کی صورت میں آپ کے لیے دستیاب ہوگی۔

براہِ کرم اس بات کو نوٹ کریں کہ تجدید کردہ نرخ کے لیے پوپ اپ ونڈو کی ون-کلک ٹریڈنگ کی خصوصیت کے استعمال کے دوران، غیر فعال ہوتی ہے۔ تاہم آپ، تجدید کردہ نرخ کے دئیے جانے پر الرٹ کرنے والی آواز سنیں گے، بشرطیکہ آواز کو فعال کیا گیا