FAQ عمومی سوالات

کیا آپ کے پاس میرے فنڈز محفوظ رہیں گے؟

ہم FxPro میں کلائنٹس کے فنڈز کے تحفظ کو کلیدی حیثیت دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اس امر کو یقینی بناتے ہیں کہ کلائنٹ کے فنڈز عالمی طور پر مانے ہوئے ممتاز بینکاری اداروں جیسے کہ Barclays اور Bank of America کے علیحدہ اکاؤنٹس میں جمع کیے جائیں۔

اس کے علاوہ FxPro انویسٹر کمپینسیشن فنڈ اور فائنانشیل سروسیز کمپینسیشن اسکیم کا رکن بھی ہے (دیکھیں 'جو فنڈز میں اپنے FxPro اکاؤنٹس میں ڈیپازٹ کرتا ہوں کیا ان کا کسی طرح کا بیمہ کیا گیا ہے؟(