FAQ پلیٹ فارم کے عمومی سوالات

میں اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا پاسورڈ کیسے کر سکتا ہوں؟

آپ کے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا پاسورڈ FxPro Direct سے ری سیٹ کیا جاسکتا ہے۔ بس اپنے FxPro Direct اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں، "اکاؤنٹ(اکاؤنٹس)/ایکشن کالم کے تحت اس اکاؤنٹ پر کلک کریں جس کا نیا پاسورڈ آپ چاہتے ہیں۔ ایک ڈراپ ڈاؤن مینو ظاہر ہوگا، اس میں سے "ری سیٹ پاسورڈ" پر کلک کریں، ایک پوپ-اپ باکس آپ سے تصدیق کرنے کے لیے کہے گا، اور پھر آپ کو ایک ای میل موصول ہوگا جس میں ایک عارضی پاسورڈ اور ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے ذریعہ اسے اپنی پسند کے پاسورڈ سے کیسے تبدیل کرنا ہے اس بارے میں ہدایات ہوں گی۔