FAQ FxPro والٹ

کیا میں اپنے والٹ کی کرنسی تبدیل کر سکتا ہوں؟

آپ کے FxPro Vault کرنسی کو بدلنا فی الحال ممکن نہیں ہے۔ تاہم اگر آپ نے غلطی سے غلط کرنسی میں اپنا Vault کھول لیا ہے تو برائے مہربانی ہمارے بیک آفس ڈپارٹمنٹ سے مندرجہ ذیل پر backoffice@fxpro.com رابطہ کر کے غلطی کی تصحیح کرالیں۔