FAQ FxPro Quant

جب میں اپنے EA کو کھینچ کر اپنے چارٹ پر لاتا ہوں تو اس کے قریب ایک اداس چہرہ کیوں دکھائی دیتا ہے؟

چارٹ کے سب سے اوپری دائيں کونے میں ایک غمگین چہرہ کا مطلب عام طور پر یہ ہوتا ہے کہ EA انسٹال ہو گیا ہے لیکن لائیو ٹریڈنگ کے لئے فعال نہیں ہوا ہے۔

ایسا کرنے کے لئے چارٹ پر رائٹ کلک کریں جہاں EA کو رکھا گیا ہے، 'ایکسپرٹ ایڈوائزر' منتخب کریں، پھر 'پراپرٹیز' منتخب کریں۔ 'پراپرٹیز' میں اس باکس پر صحیح کا نشان لگائيں جس کا لیبل 'لائیو ٹریڈنگ کی اجازت دیں' ہو، پھر 'او کے' پر کلک کریں۔

اپنے پلیٹ فارم پر خودکار ٹریڈنگ کو فعال کرنے کے لئے 'ٹولز' پر جائیں، پھر 'اختیارات' پر جائیں، 'ایکسپرٹ ایڈوائزر' منتخب کریں اور 'خودکار ٹریڈنگ کی اجازت دیں' باکس پر نشان لگائیں۔