FAQ FxPro Quant

کیا میں لائیو جانے سے پہلے اپنے ایکسپرٹ ایڈوائزر (EA) کی جانچ کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ MT4 پلیٹ فارم پر تاریخی ڈیٹا پر اپنے EA کی کارکردگی کی جانچ کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لئے، 'View' میں جائيں، 'Strategy Tester' منتخب کریں، فہرست سے ایکسپرٹ ایڈوائزر چنیں اور بیک ٹسٹ پیرامیٹرز سیٹ کریں۔

جب آپ اپنے EA سے خوش ہوں، تو آپ اپنے ڈیمو اکاؤنٹ پر اس کا استعمال کرتے ہوئے براہ راست (لائیو) ٹریڈنگ کی صورتحال میں اس کی آزمائش کر سکتے ہیں۔