FAQ FxPro Metatrader 5

میں اپنے MT5 میں ٹریڈ ہسٹری اور اکاؤنٹ بیلینس کہاں دیکھ سکتا ہوں؟

اکاونٹ سے متعلق سبھی معلومات اور ٹریڈ کی سابقہ تفصیلات آپ کے MT5 اسکرین کی سطح پر موجود 'ٹرمنل' ونڈو میں پائی جاتی ہیں۔ اس ونڈو میں نیچے کی جانب آپ کو مندرجہ ذیل ٹیب ملیں گے:

  • ٹریڈ: آپ کا اکاونٹ بیلنس، اکویٹی، مارجن، فری مارجن، مارجن کی سطح اور کوئی کھلی پوزیشنز اور زیر التوا آرڈرز دکھاتا ہے۔
  • اکاؤنٹ ہسٹری: ان سبھی آرڈرز کے اجزاء کی تفصیلات دکھاتا ہے جو آپ نے دئیے ہیں، بشمول تاریخ اور وقت، قسم، سائز، انسٹرومینٹ، کھلنے کے وقت کی قیمت، حصول منافع اور نقصان کی روک تھام کی سطحیں، بند ہونے کے وقت کی قیمت اور وقت، سویپ کی فیس اور منافع۔
  • جرنل: ان سبھی اعمال کی ایک فہرست فراہم کرتا ہے جو آپ نے اپنے MT4 ٹرمنل میں انجام دیئے ہیں، اور ان کی تاریخیں اور اوقات۔