FAQ FxPro Metatrader 5

کیا میں MT5 سے اپنی ہسٹری ایکسپورٹ کرسکتا ہوں؟

آپ ایک ٹریڈ ہسٹری رپورٹ تخلیق کر سکتے ہیں اور اس کو ایک علیحدہ HTML یا EXCEL فائل کے طور پر ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لئے آپ کو MT5 اسکرین کی سطح پر موجود اپنے MT5 ٹرمنل اکاونٹ میں لاگ ان کرنے اور 'ٹرمنل' ونڈو کی سطح پر موجود 'اکاؤنٹ ہسٹری' پر کلک کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اس ونڈو کے اندر کہیں بھی رائٹ کلک کریں اور 'رپورٹ' منتخب کریں۔ ایک نیا مینو ظاہر ہوگا، جس میں آپ سے HTML اور XML میں سے کسی کو رپورٹ فارمیٹ کے طور پر منتخب کرنے کو کہا جائے گا۔