FAQ FxPro Metatrader 4

کیا میں MT4 سے اپنی ٹریڈ ہسٹری ایکسپورٹ کر سکتا ہوں؟

اپنی ٹریڈ ہسٹری تیار کرنا اور اسے بطور علیحدہ HTML یا EXCEL فائل ایکسپورٹ کرنا MT4 آپ کے لیے ممکن بناتا ہے۔ ایسا کرنے کے لیے اپنے MT4 ٹرمنل پر لاگ ان کریں، ٹرمنل ونڈو کے نیچے کی جانب اکاؤنٹ ہسٹری ٹیب پر کلک کریں۔ یہاں سے آپ ونڈو میں کہیں بھی رائٹ کلک کرکے 'سیو ایز رپورٹ' کا انتخاب کریں، تو ایک نئی ونڈو کھلے گی جس میں آپ سے محفوظ کیے جانے کا مقام دریافت کیا جائے گا، اس کارروائی کو مکمل کرنے کے لیے 'سیو' پر کلک کریں۔