FAQ FxPro Markets

مَیں FxPro Markets میں اپنا اکاؤنٹ بیلنس اور تجارتی لین دین کے سابقہ سودے کہاں دیکھوں؟

آپ کی FxPro Markets سکرین کے پیندے پر 'Trade Watch' ونڈو میں آپ کا اکاؤنٹ بیلنس اور تجارتی لین دین کے سابقہ سودے موجود ہوتے ہیں۔

'Positions' کی ٹیب: آپ کا موجودہ بیلنس، قدرِ حصص، مارجن، آزاد مارجن، سطحِ مارجن اور وہ نفع و نقصان جو ابھی دولت میں تبدیل نہیں ہوا، اس میں دکھائے جاتے ہیں۔

'History' کی ٹیب: اس میں آپ کے تمام سابقہ آرڈرز دکھائے جاتے ہیں۔