FAQ FxPro Markets

مَیں FxPro Markets میں کوئی نیا آرڈر کیسے بناؤں؟

FxPro Markets میں نیا آرڈر بنانے کے متعدد طریقے ہیں۔

آپ چاہیں تو 'FxPro Markets' میں بنیادی مینیو پر کلک کریں اور 'New Order' منتخب کریں۔ ایک نئی ونڈو ظاہر ہو جائے گی جو آپ کو نیا مارکیٹ آرڈر بنانے، آرڈر کی تحدید کرنے یا آرڈر روکنے، تجارت کے لئے مرضی کا انسٹرومنٹ منتخب کرنے اور نقصان روکنے کی حد اور نفع لینے کی سطوح کا تعین کرنے کی سہولت دے گی۔

متبادل کے طور پر، آپ F9 بٹن دبا کر 'Create Order' ونڈو سامنے لے آئیں، یا پلیٹ فارم کے اوپر دائیں طرف فوری لنکس کے مینیو میں آئیکن کو کلک کریں۔

آپ کو پلیٹ فارم کے بائیں جانب 'Market Watch' ونڈو میں 'Buy' یا 'Sell' کلک کر کے، یا زیرِ غور چارٹ کی چوٹی پر 'Chart Preferences Menu' سے کلک کر کے بھی کوئی آرڈر بنانے کی سہولت حاصل ہے۔