FAQ FxPro Markets

مَیں FxPro Markets میں کسی پوزیشن کو کیسے بند کروں؟

کسی پوزیشن کو بند کرنے کے لئے FxPro Markets سکرین کے پیندے پر 'Trade Watch' ونڈو میں 'Close' بٹن پر کلک کریں۔ 'Trade Watch' ونڈو سے آپ کسی ایک آرڈر کو بند کرنے یا 'Close All' پر کلک کر کے تمام کھلی پوزیشنز کو بند کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔