FAQ FxPro cTrader

میں اپنے cTrader میں ٹریڈ ہسٹری اور اکاؤنٹ بیلینس کہاں دیکھ سکتا ہوں؟

آپ کے اکاؤنٹ کا بیلینس اور ٹریڈ ہسٹری دونوں ہی آپ کے اسکرین پر نیچے کی جانب 'ٹریڈ واچ' ونڈو میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ آپ کا موجودہ بیلینس، ایکویٹٰی، مارجن، فری مارجن، مارجن کی سطح اور غیر وصول کردہ منافع اور نقصان سبھی آپ کو 'پوزیشنز' ٹیب کے ماتحت دکھائی دیں گے۔ آپ کی مکمل آرڈر ہسٹری کو آپ 'ہسٹری' ٹیب پر کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں۔