FAQ FxPro cTrader

cTrader پر اسپریڈز کیا ہوتے ہیں؟

موجودہ مارکیٹ کے حالات اور ٹریڈ کیے جارہے انسٹرومینٹ کے لیے دستیاب لیکویڈیٹی کے لحاظ سے اسپریڈز مختلف ہوتے ہیں۔ cTrader پر کوئی مارک اپ نہیں ہوتے اس لیے کلائنٹس کو انٹربینک نیٹ ورک سے ایک خام اسپریڈ موصول ہوتا ہے جو 0 pips جتنا چھوٹا بھی ہوسکتا ہے۔

آپ ہر ایک جوڑی کے لیے اوسط اسپریڈز ذیل کے صفحہ پر دیکھ سکتے ہیں: http://www.fxpro.co.uk/trading/products/spreads/forex/ctrader