FAQ FxPro cTrader

میں cTrader میں کسی پوزیشن کو کس طرح بند کر سکتا ہوں؟

'ٹریڈ واچ' ونڈو میں 'کلوز' بٹن پر کلک کرکے آرڈرز کو cTrader میں بند کیا جاسکتا ہے۔ یہ ایک مستطیل نما باکس کی صورت میں اسکریں کے نچلے حصہ میں ہوتا ہے۔ یہاں سے آپ ایک سنگل آرڈر کو بند کرنے کا انتخاب آپ کے آرڈر کی دائیں جانب واقع 'کلوز' بٹن پر کلک کرکے کر سکتے ہیں یا متبادل طور پر 'کلوز آل' بٹن دبا کر آپ تمام پوزیشنوں کو بند کر سکتے ہیں۔