FAQ رقومات جمع کرنا اور نکالنا

میرے کریڈیٹ/ڈیبٹ کارڈ کا ڈیپازٹ کیوں مسترد کردیا گیا ہے؟

آپ کے کریڈیٹ/ڈیبٹ کارڈ کے مسترد ہونے کے کئی اسباب ہو سکتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ اپنی روزانہ کے لین دین کی حد پار کر چکے ہوں یا کارڈ پر دستیاب کریڈیٹ/ڈیبٹ سے تجاوز کررہے ہوں، متبادل طور پر، ہوسکتا ہے کہ آپ نے کارڈ کے نمبر کے اعداد، انتہائی تاریخ یا سی وی وی کوڈ، غلط درج کردیئے ہوں، تصدیق کرلیں کہ یہ درست ہوں۔ اسے بھی یقینی بنائیں کہ آپ کا کارڈ درست ہے اور اس کی انتہائی تاریخ گذر نہ چکی ہو۔ آخر میں اپنے کارڈ جاری کرنے والے سے یہ جانچ کرنا یقینی بنائیں کہ آپ کا کارڈ آن لائن لین دین کے لیے مجاز ہے اور اس پر ایسی کوئی پابندی تو نہیں عائد ہے جو ہمیں آپ کے کارڈ کو چارج کرنے سے روک رہی ہے۔