FAQ رقومات جمع کرنا اور نکالنا

سفارز کردہ کم از کم ڈیپازٹ کتنا ہے؟

سفارش کردہ کم از کم رقم MT4 ٹریڈرز کے لیے 500 USD اور cTrader اکاؤنٹس کے لیے 1000USD ہے، تاہم، آپ ایک وقت میں 100USD جتنی چھوٹٰ رقم بھی ڈیپازٹ کر سکتے ہیں۔