FAQ رقومات جمع کرنا اور نکالنا

میرے فنڈز کو میرے FxPro اکاؤنٹ میں جمع ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

  • بینک منتقلی: تقریبا 3-5 کام کاج کے دن، جس کا انحصار آپ کے بینک پر ہوتا ہے
  • دیگر سبھی ادائیگی کے طریقے: تقریبا 10 منٹ

جب ہمیں آپ کی رقم موصول ہوگی تو وہ خودبخود آپ کے FxPro Vault میں منتقل ہو جائے گی۔

رقم جمع کرنے اور واپس نکالنے میں لگنے والے وقت کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں