FAQ اکاؤنٹ کی اقسام

میں اپنے اکاؤنٹ کا لیوریج کیسے تبدیل کر سکتا ہوں؟

آپ کے ذریعہ استعمال کردہ لیوریج کی رقم میں تبدیلی کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا FxPro Direct میں لاگ ان کرنا، اور ڈراپ ڈاؤن مینو سے اپنے اکاؤنٹ نمبر کے تحت 'چینج لیوریج' کا انتخاب کریں۔ براہِ کرم یاد رکھیں کی لیوریج میں تبدیلی کرنے کے لیے لازمی ہے کہ تمام کھلی پوزیشنز کو بند کردیا جائے۔ لیوریج کی تبدیلیاں 24 گھنٹوں میں صرف ایک بار انجام دی جا سکتی ہیں۔