FAQ اکاؤنٹ کی اقسام

کیا میں ایک جوائنٹ اکاؤنٹ کھول سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ ایک جوائنٹ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں، اس کے لیے ہر ایک فرد کو ایک علیحدہ FxPro ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنا ہوگا اور پھر اس کے بعد ایک جوائنٹ اکاؤنٹ کا درخواست فارم پُر کرنا ہوگا۔ یہ فارم backoffice@fxpro.com سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔