فاریکس ٹریڈ کیوں کریں

غیر ملکی کرنسی کا ٹریڈ کرنے کی کئی وجوحات ہیں:

  • عالمی فاریکس مارکیٹ دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ سیال مارکیٹ ہے۔ اوسط کاروباری حجم $5 کھرب فی دن تک پہنچھتا ہے۔
  • اسٹاک مارکیٹ کے بر عکس، فاریکس مارکیٹ غیر مرکزی ہے۔
  • کوئی بھی شخص، کمپنی یا ملک فاریکس مارکیٹ میں شریک ہو سکتے ہیں، جس میں تمام عالمی کرنسیاں شامل ہیں۔
  • فاریکس مارکیٹ 24/5 کھلا ہوتا ہے۔
  • ایک زوالی کرنسی جوڑے سے فائدہ کرنا ایک عروجی کرنسی جوڑے سے فائدہ کرنے جتنا ہی آسان ہوتا ہے۔
  • بیعانہ کا استعمال تاجروں کو بہت بڑی پوزیشنیں کنٹرول کرنے اور اپنے ذاتی سرمایہ کے بہت بڑے حصے کا ارتکاب کیے بغیر منافع کو بڑھانے کے قابل بناتا ہے۔
دوراہ کریں FxPro ٹریڈنگ اکادمی کا، فاریکس ٹریڈنگ کے فوائد جاننے کے لیے۔
ابھی ٹریڈنگ شروع کریں مفت ڈیمو شامل

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro ہی کیوں؟

کلائنٹ کے فنڈز کا تحفظ

ضوابط اور لائسنسیز

 

جانیں کہ دنیا بھر میں ٹریڈرز کیوں FxProکا انتخاب کر رہے ہیں

ان اقدامات کے بارے میں پڑھیں جو آپ کے فنڈز کی حفاظت کے لیے ہم کرتے ہیں۔۔

ہم جس دائرہ اختیار سے منضبط ہیں اس کے بارے میں پڑھیں۔

 
UP