کیوں فاریکس ٹریڈ FxPro کے ساتھ کریں

FCA ، CySEC کی زیر نظر دلال

FxPro ایک زیر نگرانی دلال ہے جو شفافیت اور انصاف پسند تجارتی طرز عمل کی جانب پر عزم ہے۔ ہمامرے لائسنسوں کے بارے میں مزید جانیں۔

ڈیلنگ ڈیسک مداخلت نہیں ہے

FxPro میں، صارفین تیز رفتار آرڈر پر عملدرآمد سے فائدہ اٹھاتے ہیںبغیر کسی ڈیلنگ ڈیسک مداخلت کے۔ FxPro سے ٹریڈنگ کرنے کے تمام تر فوائد دیکھیں۔

منفی بیلینس تحفظ

ہماری منفی بیلینس تحفظ پالسی اس بات کا اطمینان کراتی ہے کہ آپ کبھی بھی اپنے جمع کردہ رقم سے زیادہ پیسے نا گنوائیں۔ مزید جانیں کہ FxPro کیسے اپنے گاہکوں کی حفاظت کرتا ہے۔

کلائنٹ کے فنڈز کا تحفظ

بطور ریگولیٹڈ بروکر، FxPro اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کلائنٹس کے ڈیپازٹس بیمہ شدہ ہوں اور کلائنٹس کے فنڈز کمپنی فنڈز سے الگ اکاؤنٹس میں ہوں۔

طبقے میں سبسے بہترین ٹیکنالوجی

ہماری اعلی ترین ٹیکنالوجی یہ یقینی بناتی ہے کہ 99.9% آرڈر 50 ملی سیکنڈ میں عمل کیے جائیں اور ہم ایک سیکنڈ میں 5000 تک آرڈروں پر عمل کر سکیں۔

Equinix LD4 کولوکیشن

لنڈن میں Equinix ڈاٹا سینٹر پر ہمارے کولوکیٹڈ سرور انتہائی کم لیٹنسی، تازہ ترین دام اور بہتر عملدرآمد کو یقینی بناتے ہیں۔

مسابقتی قیمتیں

کئی اول درجے کی بینکوں سے ہماری طویل مائعیت اور اعلی درجے کی عملدرآمد ٹیکنالوجیاں ہمیں سب سے زیادہ مسابقتی قیمتیں پہش کرنے کی اجازت دیتی ہیں۔ ہماری تمام مصنوعات اور وضاحتیں دیکھیں۔

خصوصی تجارتی آلات

ہمارے تاجروں کا تجربہ ہماری اولین ترجیح ہے، جس کی وجہ سے ہم نے خصوصی تجارتی آلات بنائے ہیں، اور ساتھ ہی آپ کو ایک بہتر تاجر بنانے کے لیے ماہر تجزیہ اور تعلیمی وسائل پیش کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں FxPro کے آلات کے بارے میں۔

وسیع قسم کی مصنوعات

  • فاریکس
  • شیئرز
  • انڈائسس
  • معدنیات
  • فیوچرز

ہر تاجر کے لیے مناسب پلیٹ فارموں کی وسیع قسمیں

سب سے زیادہ انعام یافتہ دلال

Forex Provider of the Year 2015 (UK Forex Awards)
Best FX Service Provider 2015 (City of London Wealth Management Awards)
Best FX Broker (2015 Shares Awards)
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں بہترین FX Broker 2015 (شیئرز ایوارڈز) کے ساتھ

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro ہی کیوں؟

کلائنٹ کے فنڈز کا تحفظ

ضوابط اور لائسنسیز

 

جانیں کہ دنیا بھر میں ٹریڈرز کیوں FxProکا انتخاب کر رہے ہیں

ان اقدامات کے بارے میں پڑھیں جو آپ کے فنڈز کی حفاظت کے لیے ہم کرتے ہیں۔۔

ہم جس دائرہ اختیار سے منضبط ہیں اس کے بارے میں پڑھیں۔

 
UP