فاریکس ٹریڈنگ اصطلاحات کی تفصیل

فاریکس کے ابتدائی صارف کو نئی اصطلاحات اور جملے سیکھنے کا کام تھوڑا سا مشکل لگ سکتا ہے۔ مندرجہ ذیل اصطلاحات وہ سب سے بنیادی الفاظ ہیں جو آپ کو اصل اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ شروع کرنے سے پہلے جاننے کی ضرورت ہے۔

لاٹ

ایک تجارت کا سائز، یا حجم کا شمار، اکثر "لاٹ" میں کیا جاتا ہے۔ فاریکس ٹریڈنگ میں ایک لاٹ بنیادی کرنسی کے 100،000 اکائیوں کا حوالہ کرتا ہے۔

لاٹفاریکس کی اکائیوں کی تعدادسوناچاندیتیل
معیاری100,000100 آؤنس5,000 آؤنس1000 بیرل
منی10,00010 آؤنس500 آؤنس100 بیرل
مائکرو1,0001 آؤنس50 آؤنس10 بیرل

یہاں FxPro میں، ایک لاٹ کا کم از کم سائز MT4، MT5 اور cTrader کے لیے ہوتا ہے (1000 اکائیاں)۔

ابھی ٹریڈنگ شروع کریں مفت ڈیمو شامل

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

پپس، ٹکس اور اسپریڈ

پپ:

"پپ" وہ سب سے چھوٹا حصہ ہوتا ہے جس میں کرنسی ہرکت کر سکتی ہے۔ یہ عموماً ایک جوڑے میں کوٹ کرنسی کی چوتھی اعشاری جگہ ہوتی ہے۔ جاپانی یین کے معاملے میں (JPY)، پپ کوٹ کرنسی کی دوسری اعشاری جگہ ہوتی ہے۔

پپ تاجروں کو نفع یا نقصان تعین کرنے میں مدد کرتا ہے، جسکا شمار پپ کی تعداد کے مطابق کیا جاتا ہے جس میں کرنسی گرتی یا چڑھتی ہے اس دام کے تعلق سے جس میں اسے خریدا یا فروخت کیا گیا تھا۔

کسی کرنسی جوڑے میں کوٹ کرنسی کی پپ کی قدر کا شمار کرنے کے لیے: اعشاری مقام میں پپ X ٹریڈ کا سائز

کسی کرنسی جوڑے میں بیس کرنسی کی پپ کی قدر کا شمار کرنے کے لیے: اعشاری مقام میں پپ X ٹریڈ کا سائز \ مارکیٹ کا دام

ہمارا FxPro کیلکولیٹر استعمال کریں اور اپنے تمام تجارتی حسابفوری اور آسان بنائیں
پوائینٹ:
زیادہ تر کرنسیوں کا پانچوا اعشاری مقام اور جاپانی یین کا تیسرا اعشاری مقام "پوائینٹ" کہا جاتا ہے۔ پوائینٹس سے تاجروں کو دام میں حرکت کا مزید درست اندازہ ہوتا ہے۔
ٹک:
حالانکہ پپ وہ سب سے چھوٹا عدد ہوتا ہے جس میں کرنسی کی قدر میں تبدیلی آ سکتی ہے، "ٹک" وہ عدد ہے جس سے یہ در اصل تبدیل ہوتی ہے۔ لہزا، مثلاً، اگر EUR/USD ایک منٹ میں تین بار تبدیل ہوتا ہے (1.10345 سے 1.10456، اور پھر نیچے 1.10234 پر)، ان میں سے ہر تبدیلی، بھلے ہی وہ ایک پپ سے بڑی یا چھوٹی ہو، اسے ٹک کہا جاتا ہے۔
اسپریڈ:

"اسپریڈ" ایک کرنسی جوڑے کی بولی لگائیں اور مانگ کریں داموں کے درمیان کا فرق ہوتا ہے۔

اسپریڈ کے بارے میں جاننے کے لیے جو FxPro پیش کرتا ہے، یہاں کلک کریں۔

بیعانہ اور مارجن

"بیعانہ" اور "مارجن" تاجروں کو ان پوزیشنوں کا نظام کرنے کے قابل بناتا ہے جن کی قیمت انکی ابتدائی سرمایہ کاری سے زیادہ ہوتی ہے۔

بیعانہ:

بیعانہ آپ کو بڑے حجم میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے اور اسے نسبت کے طور پر ظاہر کیا جاتا ہے۔ مندرجہ ذیل ٹیبل کو دیکھیں یہ جاننے کے لیے کہ یہ آپ کی تجارت کے سائز کو کیسے متاثر کرتا ہے:

ابتدائی سرمایہ کاریبیعانہتجارت کا سائز
$10001:1 (بغیر بیعانہ)$1,000
$10003:1$3,000
$10005:1$5,000
$100010:1$10,000
$100020:1$20,000
$100033:1$33,000
$100050:1$50,000
$1000100:1$100,000
FxPro پیش کرتا ہے 1:500 تک بیعانہ۔ مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔
مارجن:

مارجن آپ کے اکاؤنٹ بیلینس کا وہ فیصد ہے جو آپ کی پوزیشن محفوظ کرنے کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ جتنا زیادہ بیعانہ آپ استعمال کرتے ہیں آپ کے اکاؤنٹ بیلینس کا اتنا کم حصہ مارجن کے طور پر ضروری ہوتا ہے۔

بیس کرنسی میں ضروری مارجن کا حساب لگانے کے لیے: اکائیوں میں تجارتی سائز \ بیعانہ

کوٹ کرنسی میں ضروری مارجن کا حساب لگانے کے لیے: اکائیوں میں تجارتی سائز \ بیعانہ X شرح تبادلہ

ہمارے FxPro کیلکولیٹرکا استعمال کریں فوری تجارتی حسابکے لیے۔
دوراہ کریں FxPro ٹریڈنگ اکادمی یاتاجر کی لغت کا مزید جاننے کے لیے فاریکس کی اصطلاحات کے بارے میں۔
ابھی ٹریڈنگ شروع کریں مفت ڈیمو شامل

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro ہی کیوں؟

کلائنٹ کے فنڈز کا تحفظ

ضوابط اور لائسنسیز

 

جانیں کہ دنیا بھر میں ٹریڈرز کیوں FxProکا انتخاب کر رہے ہیں

ان اقدامات کے بارے میں پڑھیں جو آپ کے فنڈز کی حفاظت کے لیے ہم کرتے ہیں۔۔

ہم جس دائرہ اختیار سے منضبط ہیں اس کے بارے میں پڑھیں۔

 
UP