فاریکس میں خطرے کا انتظام

FxPro والٹ

FxPro والٹ ان آلات میں سے ایک ہے جو ہم اپنے تاجروں کو فراہم کرتے ہیں انکے خطرات کی منظمی کرنے کے لیے۔ FxPro والٹ ایک محفوظ اکاؤنٹ ہے جو آپ کو جیسا آپ مناسب سمجھیں اپنے لائو ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں اور اس سے رقم کی منتقلی کرنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ ایسی کسی بھی خلی پوزیشن جو آپ کے پاس ہو اس سے آپ کی باقی رقم کی حفاظت کرتے ہوئے اپنے کسی ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر کتنا خطرہ مولنا ہے اسکا انتخاب کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

بیعانے کو سمجھداری سے استعمال کریں

حالانکہ بیعانہ یقیناً جیتنے والی پوزیشن سے فوائد کو بڑھا سکتا ہے، اگر ایک تجارت آپ کے حق میں نہ ہو تو یہ آپ کے نقصانات کو بہی بڑھا سکتا ہے۔ یہ خاص طور پر اس وقت مشکل ہو سکتا ہے جب آُ ایک چھوٹے اکاؤنٹ پر نقصان دہ تجارت کر رہے ہوں کیوںکہ یہ آپ کو جلد ہی صاف کر سکتا ہے۔

مثلاً:آُ کے پاس ایک اکاؤنٹ ہے $500 اور 1:500 بیعانہ والا۔ آپ 1 لاٹ کے لیے پوزیشن کھولتے ہیں (100,000) EUR/USD پر جب دام ہے 1.14010۔ اس پوزیشن کے لیے آپ کی ضروری مارجن ہے $228.04، جو آپ کے اکاؤنٹ کی تقریباً آدھی ہے۔ پپ کی ہر تحریک آپ کے لیے $10 کے برابر ہے۔ اس کا مطلب ہے کے آپ کو اپنے اکاؤنت کی تقریباً ساری رقم گنوانے کے لیے دام صرف $1.13580 سے نیچے جانا ہوگا۔ یہ آپ کو نقصان دہ تجارت کرنے کی کوئی گنجائش نہیں دیتا ہے اور بہت زیادہ خطرہ زد ہے۔

یہ بہت اہم ہے کہ آپ اپنے اکاؤنٹ کے سائز، آپ کے بیعانے اور اپنی تجارت کی پوزیشن کے سائز پر غور کریں۔ یہ ایک نقصان دہ تجارت کو آپ کے حق میں جانے کی تھوڑی گنجائش دیتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنے اکاؤنٹ بیلینس کے بڑے حصے کو مارجن کے طور پر محفوظ رکھے بغیر ایک سے زیادہ پوزیشن کھولنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔

منفی بیلینس تحفظ

حفاظت کی ایک اضافی سطح کے طور پر ہم اپنے تمام تاجروں کو منفی بیلینس تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر کوئی پوزیشن مخالف سمت میں بھی جاتی ہے تو وہ آپ کو اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی رقم سے زیادہ کا انقصان اٹھانے نہیں لگائے گی۔

ہمارے FxPro پلیٹ فارم موازنہ ٹیبل پر جائیں یہ دیکھنے کے لیے کہ آپ کی ٹریڈنگ کی ضروریات کے لیے کونسا پلیٹ فارم سب سے بہترین ہے
ابھی ٹریڈنگ شروع کریں مفت ڈیمو شامل

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro ہی کیوں؟

کلائنٹ کے فنڈز کا تحفظ

ضوابط اور لائسنسیز

 

جانیں کہ دنیا بھر میں ٹریڈرز کیوں FxProکا انتخاب کر رہے ہیں

ان اقدامات کے بارے میں پڑھیں جو آپ کے فنڈز کی حفاظت کے لیے ہم کرتے ہیں۔۔

ہم جس دائرہ اختیار سے منضبط ہیں اس کے بارے میں پڑھیں۔

 
UP