لائیو FxPro اسپریڈزکا موازنہ

FxPro کے کلائنٹس کو مختلف النوع ٹِیئر 1 فراہم کاران کے وسیع لیکویڈٹی پُول تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ ہمارے اعلٰی درجے کے عمل درآمد کے ایلگورتھمز بہت ہی با کفایت طریقے سے لیکویڈٹی صَرف کرتے ہیں، اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے گاہکوں کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ ہمارے کلائنٹس تک بہترین بِڈ پرائس اور آسک پرائس منتقل کریں۔ اس کے نتیجے میں، ہمارے پیش کردہ اسپریڈز نہ صرف کم وقفوں کے ہیں، بلکہ وہ اس صنعت میں سب سے زیادہ تسلسل سے بھی ہیں. نئے اعلانات اور دوسرے بدلتے ہوئے ادوار میں یہ واضح ترین خبر ہے۔

چارٹ کیسے پڑھیں

جانیے کہ ہمارے اسپریڈز دوسرے بروکرز کے پیش کردہ اسپریڈز سے کس طرح مختلف ہیں۔ذیلی چارٹ ہر پانچ منٹ بعد اپ ڈیٹ ہوتا ہے اور 5 منٹ، 30 منٹ، 1 گھنٹہ، 4 گھنٹے اور 1 دن کے وقفوں سے اسپریڈز کا آپس میں موازنہ کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اتار چڑھاؤ میں اضافے کے ادوار کے میں اسپریڈز وسیع کرنے کا عمل عارضی لیکویڈٹی سے منسوب کیا جا سکتا ہے، اور ان وسیع اسپریڈز سے بھی جو بروکرز کو لیکویڈیٹی فراہم کاران سے موصول ہوتے ہیں۔ تاہم، FxPro میں ہم ہمیشہ گاہکوں کو غیر ضروری نقصانات کا باعث بننے سے بچانے کے لیے قابل قبول حدود کے اندر اپنے اسپریڈز برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

بعض بروکرز بڑھے ہوئے اتار چڑھاؤ اور لیکویڈ مارکیٹس سے کام لے کر اسپریڈز اس حد تک وسیع کردیتے ہیں کہ ان اوقات میں ٹریڈنگ کافی مہنگی ہو جاتی ہے، اس طرح کلائنٹس کا منافع بخش آرڈرز پر عمل درآمد کا امکان کم ہو جاتا ہے۔

 

ڈیٹا کا ذریعہ: fxpro.co.uk, oanda.com, forex.com, ads-securities.com, xm.com & markets.com کے ساتھ حقیقی MT4 فلوٹنگ اسپریڈز اکاؤنٹسPlease note that a delay of براہِ مہربانی نوٹ فرمائیں کہ 30 سیکنڈز کا وقت درکار ہو سکتا ہے اور یہ کہ اسپریڈز کسی ایسی اضافی فیسوں/ چارجِز کا اظہار نہیں کرتے جو FxPro یا اور دوسرے بروکرز کو ادا کرنا ہوں۔

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں بہترین FX Broker 2015 (شیئرز ایوارڈز) کے ساتھ

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

فوری تعمیل
 

FxPro MT4 فلوٹنگ اسپریڈز

  دن رات
منٹ اوسط منٹ اوسط
EURUSD 0.6 1.4 1.1 1.7
GBPUSD 0.9 1.6 1.5 2.1
USDJPY 0.6 1.5 1.2 1.7
USDCAD 1.0 2.0 1.5 2.2
AUDUSD 1.0 1.5 1.4 1.8
NZDUSD 1.3 2.5 1.6 2.7
EURGBP 0.7 1.4 1.4 1.6
EURJPY 1.3 2.1 1.9 2.4
GBPJPY 1.9 3.3 2.9 3.9

مارکیٹ کی تعمیل
 

FxPro MT4 فلوٹنگ اسپریڈز

  Time
اوسط
EURUSD 1.2
GBPUSD 1.4
USDJPY 1.3
USDCAD 1.8
AUDUSD 1.3
NZDUSD 2.3
EURGBP 1.2
EURJPY 1.9
GBPJPY 3.1

فوری تعمیل
 

FxPro MT4 فکسڈ اسپریڈز
 

  GMT 07:00 am - 07:00 pm GMT 07:00 pm - 07:00 am GMT 09:15 pm - 10:50 pm مارکیٹ کی خلاف معمول صورت حال**
EURUSD 1.6 1.9 2.5 2.7
GBPUSD 1.8 2.1 3.0 3.5
USDJPY 1.6 1.9 2.5 2.7
USDCAD 1.8 2.2 4.0 4.5
AUDUSD* 1.7 2.0 4.0 4.5
NZDUSD* 1.8 2.1 4.0 4.5
EURGBP 1.7 2.0 2.5 2.8
EURJPY 1.8 2.2 3.0 3.5
GBPJPY 2.7 3.3 4.5 5.0

* فکسڈ اسپریڈز کا اطلاق صرف 'فوری آرڈرز' پر ہوگا؛ دیگر تمام اقسام کے آرڈر 'آرڈر کی پالیسی' سے مشروط ہوں گے۔
** 'خلاف معمول مارکیٹ کی صورت حال' کا حوالہ کلائنٹ اگریمینٹ کے سیکشن 9.1 (ضمیمہ اے) میں موجود ہے اور اس میں خبروں کے اعلانات شامل ہیں لیکن انہی تک محدود نہیں ہے

 

مارکیٹ کی تعمیل
 

FxPro MT4 & MT5 فلوٹنگ اسپریڈز

  منٹ اوسط
EURUSD 0.6 1.4
GBPUSD 0.9 1.6
USDJPY 0.6 1.5
USDCAD 1.0 2.0
AUDUSD 1.0 1.5
NZDUSD 1.3 2.5
EURGBP 0.7 1.4
EURJPY 1.3 2.1
GBPJPY 1.9 3.3

مارکیٹ کی تعمیل
 

FxPro cTrader فلوٹنگ اسپریڈز (+0.45$ per 10k)

  منٹ اوسط
EURUSD 0 0.4
GBPUSD 0
0.7
USDJPY 0
0.4
USDCAD 0.4
0.9
AUDUSD 0.4
0.9
NZDUSD 0.8
1.6
EURGBP 0
0.7
EURJPY 0.4
0.9
GBPJPY 0.7
1.9
مندرجہ بالا اسپریڈس کا اطلاق معمول کے فوریکس ٹریڈنگ حالات میں ہوتا ہے۔ FxPro کو'کاروبار کے شرائط و ضوابط' کے مطابق مندرجہ بالا اسپریڈس میں مارکیٹ کی صورت حال کے مطابق ترمیم کرنے کا حق حاصل ہے۔
فوریکس ٹریڈنگ کا وقت: فی دن 24 گھنٹے، اتوار 10:00 بجے شروع اور 10:00 بجے جمعہ (GMT وقت) پر بند.
UP