FxPro مارکیٹس

دنیا کے مارکیٹس میں ٹریڈ کریں

ٹولز اور خبریں

سائن اپ کریں FxPro اکاؤنٹ کے لیے اور ان مخصوص ٹریڈنگ ٹولز اور خدمات تک رسائی حاصل کریں جو آپ کی ٹریڈنگ کو اگلی سطح تک لے جائیں گے۔

الگورتھمک ٹریڈنگ ٹولز

FxPro Quant

ہمارا انقلابی بصری حکمت عملی بلڈر آپ کو اپنی ذاتی حکمت عملیوں کو ٹریڈنگ الگورتھم میں تبدیل کرنے دیتا ہے جو خودکار طریقہ پر ہمارے MT4 اور cTrader پلیٹ فارمز پر کام کرتی ہیں۔ یہ طاقتور ٹول الگورتھمک حکمت عملی ترقیات کے مواقع بلا کوڈنگ کی معلومات کے ہر کسی کے لیے کھولتا ہے۔

مزید جانیں
FxPro VPS

اپنے ٹریڈنگ الگورتھم کو ہمارے کم لیٹنسی والے ورچوئل پرائیویٹ سرور پر اپ لوڈ کریں۔ بلا کسی ڈاﷺن ٹائم کے اور بغیر اپنے پی سی کو کھولے ہوئے، دن رات ٹریڈنگ کریں۔

مزید جانیں

اقتصادی کیلینڈر

ہمارے استعمال میں آسان اقتصادی کیلنڈر کے ذریعہ اپنے ٹریڈنگ دن کی منصوبہ بندی منٹ کے حساب سے کریں۔ جاری ہونے والی تمام اقتصادی رپورٹوں کے بارے میں جانیں، ان کے سابقہ نتائج، اتفاق رائے کی پیش گوئیاں اور پیدا ہونے والی لچکداری کے بارے میں جانیں۔

اقتصادی کیلنڈر دیکھیں

FxProہی کیوں

FxPro عیبی نارز

ہمارے مقیم ماہرین کے ذریعہ منعقدہ ہمارے ہفتہ واری ویبی نارز، آپ کو FX ٹریڈنگ کے مختلف شعبوں کی گراں قدر معلومات فراہم کرتے ہیں۔ لائیو حاضری کے لیے پیشگی رجسٹر کریں یا بعد میں ہمارے ویڈیو آرکائیوز میں دیکھیں۔

مزید جانیں

FxPro سیمینارز

FxPro دنیا بھر میں ٹریڈروں کی ہماری پیش کشوں کے بارے میں تدریس کی غرض سے اور انھیں ہماری کمپنی کے ذریعہ اپنے کلائنٹس کے لیے کیے گئے اقدامات سے واقف کرناے کے لیے کئی دیگر سیمینارز بھی منعقد کرتا ہے۔

مزید جانیں

FxPro نمائشوں میں

مالی نمائشوں میں ہم پر نظر رکھیں جہاں نئے اور پرانے کلائنٹ کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے اکثر ہمارا بوتھ موجود ہوتا ہے۔ جب کبھی ہم آپ کے قریب کسی مقام پر نمائش میں شرکت کریں گے تو آپ کو عموماً بذریعہ ای میل اس کی اطلاع دی جائے گی۔ ہم ہمیشہ اپنے کلائنٹ سے روبرو ملاقات کرنا پسند کرتے ہیں اس لیے اپنی آمد کو یقینی بنائیں۔

مزید جانیں

ٹریڈ تجزیہ کار

FxPro ڈیش بورڈ

FxPro ڈیش بورڈ آپ کو اس بارے میں منٹ تک کی معلومات فراہم کرتا ہے کہ کون سی کرنسیاں کس سمت میں بڑھ رہی ہیں، ساتھ ہی ہمارے زیادہ تر کلائنٹس نے کیا پوزیشن اختیار کی ہے۔ آپ کو پوزیشنوں کے حجم اور ٹریڈ سے متعلق ڈیتا بھی دستیاب ہوگا، ساتھ ہی فی وقت کرنسی کی لچکداری اور ٹریڈ پر بھی معلومات ملے گی۔

مکمل ورژن دیکھیں
FxPro کیلکولیٹر

تمام سب سے اہم حسابات جیسے کہ مارجن، سواپ، پی آئی پی کی قدر، منافع اور cTrader کمیشن، ایک ہی مقام پرکریں اور جانیں کہ آپ کی ٹریڈنگ کیسی چل رہی ہے۔

تمام کیلکولیٹرز

FxPro Tools ایپلیکیشنز

پر ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب

FxPro Tools کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

تکنیکی تجزیہ

آٹوچارٹسٹ

بروکروں اور بینکنگ اداروں کو یکساں طور پر معیاری تکنیکی تجزیہ فراہم کرنے کے ایک دہائی کے گراں قدر تجربہ کے ساتھ Autochartist FxPro کے کلائنٹس کے لیے ہزارہا مالی دستاویزات کا تجزیہ کرتے ہوئے اور ابھرتے ہوئے چارٹ اور فیبوناچی پیٹرنز اور ساتھ ہی کلیدی سطحوں کی شناخت کرتے ہوئے، امکانی ٹریڈ مواقع کی تفصیلات پیش کرتا ہے۔

مزید جانیں
Trading Central

مارکیٹ پیشہ وروں کے لیے غیرجانبدارانہ تجزیہ پیش کرنے والے ایک قائد فراہم کار کے بطور ٹریڈںگ سینٹرل فی الحال 30 سے زائد ممالک میں 100 سے زائد مالی اداروں کو ٹریڈنگ انتباہات اور غیر ملکی زرمبادلہ، حصص، اعشاریہ، کموڈیٹیز ار بانڈز پر پر اشارے فراہم کرتے ہوئے خدمت انجام دے رہا ہے۔ٹریڈنگ سینٹرل ٹریڈنگ کے تصورات پیش کرتا ہے اور اپنی ذاتی حکمت عملیوں کی تصدیق کرنے میں مدد کرتا ہے۔

مزید جانیں

بنیادی تجزیہ

FxPro بلاگ

بنیادی ٹریڈروں کے لیے ہم نے FxPro وضع کیا ہے؛ جو کہ ماہرانہ مارکیٹ تجزیہ اور بصیرت، روزمرہ کے فوریکس تناظر، مارکیٹ اسنیپ شاٹس، ویڈیوز اور کمپنی کے بارے میں اپ ڈیٹس حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔

مزید جانیں
بریکنگ نیوز

FxProکے ٹریڈرز کو دنیا بھر کے ممتاز کاروباروں سے بریکنگ نیوز، خصوصی بصیرتیں اور ماہرانہ تبصرے اور مالی خبریں براہ راست ان کے MT4 ٹریڈنگ ٹرمنل پر موصول ہوتی ہیں۔

مزید جانیں
FxProہی کیوں؟
FxPro بلاگ
مصنوعات اور اسپریڈز

جانیں کہ دنیا بھر میں ٹریڈرز کیوں FxPro کا انتخاب کر رہے ہیں

مارکیٹ کس طرح ترقی کررہی ہے، کمپنی کی اپ ڈیٹس اور معلوماتی مضامین تک ہر وہ چیز جسے آپ جاننا چاہتے ہیں ایک ہی مقام پر دستیاب ہے۔

FxPro کے ٹریڈ کیے جانے کے قابل دستاویزات اور مسابقتی قیمتوں کے بارے میں سب کچھ جانیں

UP