FxPro مارکیٹس

دنیا کے مارکیٹس میں ٹریڈ کریں

موبائل پلیٹ فارم

موبائل پلیٹ فارم کے استعمال سے لوگوں کا ٹریڈ کرنے کا طریقہ بدل گیا ہے . اب آپ کو اپنے ٹریڈنگ ٹرمینل سے چپکے رہنے کی ضرورت نہیں رہی۔ اب آپ اپنے smartphone یا ٹیبلٹ سے مارکیٹوں کی نگرانی کر سکتے ہیں اور قطع نظر اس کے کہ آپ دنیا میں چاہے جہاں کہیں بھی ہوں، بروقت ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ FxPro اپنے مین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے موبائل ورژنز پیش کرتا ہے، تمام کے تمام ہمارے مفادات کے تصادم کی عدم موجودگی اور ڈیلنگ ڈیسک کی مداخلت سے عاری ماحول سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔

  • کسی بھی وقت کسی بھی جگہ سے ٹریڈ کریں۔
  • Android ، iOS اور ویب پر مبنی ورژن دستیاب ہیں۔
  • تیز تر ٹریڈ کی تعمیل
  • ڈیلنگ ڈیسک کی مداخلت سے پاک

MT4 برائے آئی فون اور آئی پیڈ کے ساتھ اب آپ پوری موبائل کارکردگی کے ساتھ صنعت کے مقبول ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ اپنے آئی فون یا آئی پیڈ کے ساتھ آسانی سے پوزیشن کھولیں یا بند کریں، مارکیٹ کی نگرانی کریں اور سیدھے اپنے سمارٹ ڈیوائس سے پہلے سے پیک کردہ 30 سے زائد تکنیکی انڈیکیٹرز کی مدد سے تکنیکی جائزہ منعقد کریں۔

 

سمارٹ ڈیوائسیز کے لیے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم ایک انقلاب ثابت ہوا۔ جیسے کہ MetaTrader 4 آن لائن ٹریڈنگ ٹیکنالوجی میں ایک انقلاب ثابت ہوا تھا۔ اب یہ دونوں ایک ساتھ آگئے ہیں، MetaTrader 4 برائے اینڈرائیڈ، آپ کو MT4 اکاؤنٹس تک کسی بھی ویب فعال اینڈرائیڈ ڈیوائس کے ذریعہ رسائی بہم کرتا ہے۔

راست طور پراپنےموبائل کے لیےڈاؤنلوڈ لِنک حاصل کریں

+
 
آپریٹنگ سسٹم منتخب کریں
ابھی ٹریڈنگ شروع کریں مفت ڈیمو شامل

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro MT4 ڈیسک ٹاپ
FxPro cTrader ڈیسک ٹاپ
پلیٹ فارم کا موازنہ

صنعت کا مقبول ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کا تجربہ FxPro کے پیشہ ورانہ ٹریڈنھ حالات میں کریں۔

ہمارے ایوارڈ یافتہ ڈیسک ٹاپ ECN ٹریڈنگ پلیٹ فارم کلائنٹ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریں۔

ہمارے موازناتی صفحہ پر جاکر دیکھیں کہ ہمارے مین ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کیسے ایک دوسرے خلاف ڈھیر لگاتے ہیں۔

UP