FxPro مارکیٹس

دنیا کے مارکیٹس میں ٹریڈ کریں

FxPro MT4: کامیابی کا ایک کومبی نیشن

MetaTrader 4 نے اپنے آپکو ایک صنعتی معیار کے طور پر منوالیا ہے۔ بدیہی یوزر انٹرفیس اور حسب ضرورت تبدیل کئے جانے کے قابل خصوصیات سے بھرپور ماحول کے ملاپ سے MT 4 ٹریڈر کی اپنے اثاثوں کے چارٹ بنانے، آرڈر کرنے اور اپنی پوزیشنوں کا نظم و نسق کرنے جیسی ہر ضرورت کو پورا کرتا ہے۔

اس میں FxPro کے اعلٰی درجے کے ٹریڈنگ انفراسٹرکچر، مسابقتی قیمتوں کے تعین، کسی ڈیلنگ ڈیسک کی مداخلت سے آزادی اور ہمارے آرڈر کے اعلیٰ عمل در آمد کو شامل کریں، اور آن لائن فوریکس ٹریڈنگ کے طاقتور ترین مجموعوں میں سے ایک آپ کے پاس ہے۔ FxPro، فوریکس پر MetaTrader 4 کے ذریعہ، CFDs، فیوچرز، منتخبہ اسٹاکس اور اسپاٹ میٹلزکی پیش کش کرتا ہے. FxPro algorithmic ٹریڈروں کا بھی خیر مقدم کرتا ہے. اپنی ٹریڈنگ خود کار کرنے کے لئے MT4 ایکسپرٹ ایڈوائزرز کے ساتھ استعمال کریں۔

سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

تین مختلف چارٹ کی قسموں تک رسائی کے ساتھ، نو ٹائم فریمز، پچاس سے زائد پہلے سے انسٹال کردہ تکنیکی انڈیکیٹرز اور ایک مکمل طور پر حسب ضرورت تبدیل کیے جانے والے انٹرفیس کے ساتھ، MetaTrader4 آپ کو ماریکٹ کا باریکی سے جائزہ لینے اور انتہائی بروقت طور پر مارکیٹ میں داخل ہونے اور اس سے باہر نکلنے کا اہل بناتا ہے۔

اہم خصوصیات
  • FX، میٹلز، اسٹاکس، انڈائسیز، انرجی اور زراعت میں ٹریڈ کریں
  • کوئی جزوی فلز نہیں
  • قیمتوں میں بہتری لانے کے فوائد کلائنٹس کو پاس کردیئے جاتے ہیں
  • اہم فوریکس پر 1 پی آئی پی سے لمٹ/اسٹاپ کی سطحیں
پلیٹ فارم کا موازنہ
FxPro ڈیش بورڈ
FxPro VPS

ہمارے موازناتی صفحہ پر جاکر دیکھیں کہ ہمارے مین ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کیسے ایک دوسرے کے خلاف ڈھیر لگاتے ہیں۔

دیکھیں کہ کونسی کرنسی جوڑیاں بڑھ رہی ہیں اور ہمارے کلائنٹس نے کیا پوزیشن اختیار کی ہے۔

اپنی الگورتھمک حکمت عملیوں کو ہمارے مجازی نجی سرور پر کم تاخیر کے ساتھ اپنے لیے ٹریڈ کرنے دیں۔

UP