FxPro Forex Tools اب انسٹال

FxPro cTrader: برقی ابلاغی نیٹ ورک سے حقیقی ٹریڈنگ یہاں ہوتی ہے۔

چارٹنگ پلیٹ فارمز میں قدرے نیا، cTrader نے ٹریڈرز میں اپنی پیروی کرنے والوں کی اچھی خاصی تعداد جمع کرلی ہے جو مارکیٹ حل کرنے کی اضافی سطحوں کا تقاضہ کرتے ہیں۔ CFDs کی ٹریڈنگ کے لیے خاص طور پر تیار کردہ cTrader ایک ECN ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جو ٹریڈرز کو اس وقت آرڈر لینے دیتا دیتا ہے جب انھیں پوری مارکیٹ کی گہرائی تک رسائی حاصل ہو۔

FxPro cTrader ویب حقیقی ECN ٹریڈنگ کے تمام فوائد، بغیر کوئی ڈیسک ٹاپ اپلی کیشن انسٹال کیے، فراہم کرتا ہے۔ اب آپ جہاں کہیں بھی ہوں، کسی بھی ویب سے منسلک براؤزر سے اپنے cTrader اکاؤنٹ میں لاگ ان کرسکتے ہیں۔ FxPro کی پیشہ ورانہ ٹریڈنگ صورت حال کا فائدہ اٹھائیں، مارکیٹ کی تمام تر گہرائیوں اور ٹریڈ حجم کی معلومات کے ساتھ، ایک واحد کلک سے پوزیشنیں کھولیں اوربند کریں اور دوبارہ کوئی ٹریڈنگ کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔

FxPro cTrader Web ہماری حقیقی ایس ٹی پی تجارت کے تمام تر حقوق آپ کے براؤزر پر لے آتی ہے۔ اب آپ اپنے cTrader اکاؤنٹ میں کہیں سے بھی کوئی بھی سوفٹ ویئر انسٹال کیے بغیر لاگ اِن ہو سکتے ہیں۔ مارکیٹ ڈیپتھ اور تجارتی حجم کی تمام تر معلومات کے ساتھ FxPro کے تجارتی فوائد سے مستفید ہوں، صرف ایک کلک کے ساتھ پوزیشنز اوپن اور بند کریں اور کبھی بھی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں۔

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

پلیٹ فارم کا موازنہ
سی ایلگو
FxPro MT4 ویب

دیکھیں ہمارے اہم ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کس طرح ایک دوسرے کے خلاف دھـڑا دھڑ کھڑے ہوتے ہیں ہمارے پلیٹ فارم موازنہ کے صفحے پر جا کے۔

C# استعمال کرتے ہوئے اپنے ٹریڈنگ بوٹس اور کسٹم انڈیکیٹرز بنا کر اپنی تجارت اپنے قابومیں کریں۔

MT4 ویب ڑریڈر استعمال کریں کسی بھی ویب چلانے والے براؤزر سے تاکہ آپ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہوسکیں

UP