FxPro مارکیٹس

دنیا کے مارکیٹس میں ٹریڈ کریں

موبائل پلیٹ فارم cTrader

FxPro میں ہم موبائل اور ویب ٹریڈنگ پلیٹ فارمز اور ٹولز کا ایک مکمل مجموعہ پیش کرتے ہیں۔ MT4 اور cTrader پلیٹ فارمز کے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے ورژنز دستیاب ہیں، جن سے صارفین کو اپنی پوزیشنوں کا آسانی کے ساتھ نظم و نسق کہیں سے بھی کرنے ملتا ہے۔

ہمارے مکمل نئے cTrader موبائل اپلی کیشن کو آزمائیں اور چلتے پھرتے ECN ٹریڈنگ کا تجربہ کریں۔ اب آپ اپنے cTrader تک رسائی کسی iOS یا اینڈرائیڈ ڈیوائس سے حاصل کرسکتے ہین اور اسکے انتہائی کم تاخیر والے ٹریڈںگ ڈھانچہ سے مستفید ہوسکتے ہیں جس پر FxPro کو فخر ہے۔

راست طور پراپنےموبائل کے لیےڈاؤنلوڈ لِنک حاصل کریں

+
 
آپریٹنگ سسٹم منتخب کریں
FxPro MT4 ڈیسک ٹاپ
FxPro cTrader ڈیسک ٹاپ
پلیٹ فارم کا موازنہ

صنعت کا مقبول ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کا تجربہ FxPro کے پیشہ ورانہ ٹریڈنھ حالات میں کریں۔

ہمارے ایوارڈ یافتہ ڈیسک ٹاپ STP ٹریڈنگ پلیٹ فارم کلائنٹ کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں۔

ہمارے موازناتی صفحہ پر جاکر دیکھیں کہ ہمارے مین ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کیسے ایک دوسرے کے خلاف ڈھیر لگاتے ہیں۔

UP