FxPro مارکیٹس

دنیا کے مارکیٹس میں ٹریڈ کریں

  • /
  • آن لائن ٹریڈنگ
    /
  • Algo ٹریڈ

الگورتھمی ٹریڈنگ

cAlgo ایک ایڈوانسڈ ایلگو اور تکنیکی انڈیکیٹر کوڈ کرنے والی اپلیکیشن ہے جو آپ کو ٹریڈنگ حکمت عملیاں اور کسٹم انڈیکیٹرز بنانے دیتا ہے۔

cAlgo .اپنا ذاتی کوڈ ایڈیٹر بھی رکھتا ہے تاکہ آپ اپنے ذاتی روبوٹس تیار کرسکیں اور یہ سابقہ ڈیٹا پر یہ جانچ کرسکیں کہ وہ کس طرح کام کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ آپ اس کا استعمال cTrader ڈیولپر نیٹ ورک سے نئے ایلگوز اور انڈیکیٹرز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بھی کرسکتے ہیں۔ cAlgo میں ایک آپٹیمائزیشن ٹیب بھی موجود ہوتا ہے جس سے آپ کے cBot کے لیے بہترین پیرامیٹرز کا تعین بھی کیا جاسکتا ہے۔

cAlgo ویڈیو گائیڈز
cAlgo صارف گائیڈ
FxPro cTrader ڈیسک ٹاپ

اپنے cTraderتجربہ میں الگوریتھمک ٹریڈنگ کو کس طرح مربوط کیا جائے، اس بارے میں سب کچھ ہمارے cAlgo ویڈیو گائیڈز کے ذریعہ جانیں۔

جانیں کہ cAlgo کو روبوٹس میں کیسے شامل کریں اور کس طرح انھیں اپنے cTrader کے ساتھ مربوط کیا جائے۔

ہمارے ایوارڈ یافتہ ڈیسک ٹاپ ECN ٹریڈنگ پلیٹ فارم کلائنٹ کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں۔

UP