FxPro مارکیٹس

دنیا کے مارکیٹس میں ٹریڈ کریں

  • /
  • ٹولز
    /
  • تکنیکی تجزیہ

تکنیکی تجزیہ

FxPro نے Trading Central کے ساتھ ٹیم بنائی ہے، جو تکنیکی مالی تجزیہ فراہم کرنے والا ایک ممتاز فراہم کار ہے۔ Trading Central کا مالی مارکیٹ کا اعلی معیاری اور درست تخمینہ پیش کرنے کا ثابت کردہ ریکارڈ ہے۔ یہ اپنے قابل اعتماد بینکنگ اداروں کے ٹریڈنگ فلور پر حاصل کردہ برسوں کے تجربات پر مبنی مارکیٹ بصیرتیں اور معلومات فراہم کرتا ہے۔

FxPro Financial Services Direct and FxPro UK Direct اراکین کو Trading Central تک رسائی کی رعایت دستیاب ہے۔ Trading Central تک رسائی کے لیے بس آپ کو ٹولز ٹیب تک جانا اور تکنیکی تجزیہ کا اختیار منتخب کرنا ہوتا ہے۔ وہاں سے آپ کو آپ کے Trading Central کے تکنیکی تجزیہ پر بھیج دیا جاتا ہے

 

Trading Central یکجا کرتا ہے

  • چارٹسٹ اپروچ
  • ریاضی اشاریے بشمول ٹریڈنگ اشاریے اور مالکانہ ریاضی الگورتھم
  • جاپانی کینڈل اسٹکس


تکنیکی حکمت عملی ان کا احاطہ کرتی ہے

  • فوریکس
  • حصص
  • میٹلز
  • اعداد اشاریہ
  • کموڈیٹیز

Trading Central کے ذریعہ تیار کردہ مالی تحقیقات آزادانہ ہوتی ہے، سرمایہ کاروں کے مفاد سے وابستہ ہوتی ہے اور سرمایہ کاری بینکاری تنازعات سے پاک ہوتی ہے۔

ابھی ٹریڈنگ شروع کریں مفت ڈیمو شامل

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

اقتصادی کیلینڈر
FxPro ڈیش بورڈ
FxPro کیلکولیٹرز

اس سے قبل کہ آپ ٹریڈنگ شروع کریں، ہر دن یہ جانیں کہ کونسی اقتصادی رپورٹیں جاری ہونے والی ہیں۔

دیکھیں کہ کونسی کرنسی جوڑیاں بڑھ رہی ہیں اور ہمارے کلائنٹس نے کیا پوزیشن اختیار کی ہے۔

اپنے ٹریڈنگ سے متعلقہ سارے حسابات ایک ہی مقام پر کریں۔

UP