FxPro Forex Tools اب انسٹال

FxPro کیلکیولیٹر

 

آپ ہمارے آن لائن کیلکولیٹرز کا استعمال بہت سے اہم ٹریڈنگ حساب کے لیے کرسکتے ہیں۔ اپنے اسٹاپ لاس اور ٹیک پروفٹ سطحوں کو درستگی کے ساتھ سیٹ کریں، اور ساتھ ہی مطلوبہ مارجن، ادل بدل فیس، پی آئی پی قدریں، cTraderکمیشن کا حساب کریں اور باآسانی کرنسی کا تبادلہ ایک ہی مقام پر کریں۔

مارجن کیلکولیٹر سے آپ درست طور پر یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ جس پوزیشن کو آپ کھولنا چاہتے ہیں اس کے لیے کتنی مارجن درکار ہے۔ FxPro ایسا کرنے سے آپ کو یہ تعین کرنے میں مدد ملتی ہے کہ جو ٹریڈ آپ کر رہے ہیں اس کے لاٹ سائز کو کم کرنے کی ضرورت ہے یا جس لیوریج کا استعمال آپ کر رہے ہیں اسے ایڈجسٹ کرنا ضروری ہے تاکہ آپ اپنے اکاؤنٹ بیلینس سے تجاوز نہ کر جائیں۔ اپنا ٹریڈنگ دستاویز، ٹریڈ کی سائز، لیوریج اور اکاؤنٹ کی کرنسی منتخب کریں اور ؛کیلکولیٹ' پر کلک کریں۔

فوریکس (غیر ملکی زر مبادلہ) کے لیے درکار مارجن کا حساب حسب ذیل ہے:

درکار مارجن = ٹریڈ سائز / لیوریج ٭ اکاؤنٹ کرنسی کی شرح مبادلہ (اگر ٹریڈ کردہ جوڑی کی بنیادی کرنسی سے مختلف ہو)

مثال: 1:200 لیوریج کا استعمال کرتے ہوئے EUR/USD کے 3 لاٹس کا ٹریڈ ایک امریکی ڈالر والے اکاؤنٹ میں کرنا

  • ٹریڈ کا سائز: 300,000
  • اکاؤنٹ کرنسی کی شرح مبادلہ: 1.13798
  • درکار مارجن: 300,000 / 200 * 1.13798 = $1706.97

دھاتوں کے لیے، درکار مارجن کا حساب حسب ذیل ہے:

درکار مارجن = ٹریڈ سائز(0z) / لیوریج ٭ مارکیٹ قیمت

مثال: سونے کے 1 لاٹ کا ٹریڈ 1:200 کا لیوریج استعمال کرتے ہوئے امریکی ڈالر والے اکاؤنٹ میں کرنا۔

  • ٹریڈ کا سائز: = 100 Oz
  • مارکٹ قیمت = 1235.90
  • درکار مارجن: 100 / 200 * 1235.90 = $617.95

براہِ کرم نوٹ کرلیں کہ FxPro کے MT4 اور MT5 پلیٹ فارمز پر متحرک لیوریج کا اطلاق ہوتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے براہِ مہربانی اس سائٹ پر جائیں: http://www.fxpro-pakistan.com/trading/products/info

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro کیوں؟
FxPro بلاگ
مصنوعات اور اسپریڈز

ملاحظہ کریں کہ دنیا بھر کے ٹریڈرز کیونکر FxPro کا انتخاب کر رہے ہیں

سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ مارکیٹ کی ترقی، کمپنی کے اپ ڈیٹس اور معلوماتی مضامین؛ سب ایک جگہ۔

FxPro کے ٹریڈنگ آلات اور مسابقتی قیمتوں کے بارے میں تمام معلومات حاصل کریں۔

UP