FxPro Forex Tools اب انسٹال

FxPro کیلکیولیٹر

 

آپ ہمارے آن لائن کیلکولیٹرز کا استعمال بہت سے اہم ٹریڈنگ حساب کے لیے کرسکتے ہیں۔ اپنے اسٹاپ لاس اور ٹیک پروفٹ سطحوں کو درستگی کے ساتھ سیٹ کریں، اور ساتھ ہی مطلوبہ مارجن، ادل بدل فیس، پی آئی پی قدریں، cTraderکمیشن کا حساب کریں اور باآسانی کرنسی کا تبادلہ ایک ہی مقام پر کریں۔

FxPro کا غیر ملکی زر مبادلہ کیلکیولیٹر آپ کو مختلف کرنسیوں کے مابین تبادلہ کا اہل بناتا ہے۔ اس کیلکیولیٹر کو استعمال کرنے کے لیے اپنی کرنسی کا انتخاب کیجیے، جس کرنسی مین تبدیل کرنا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کیجیئے، اور جتنی رقم آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں اسے درج کریں۔ تازہ ترین بازار کی شرح پر تبادلہ کرنے کے لیے 'کیلکیولیٹ' کے بٹن پر کلک کریں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ بعض کرنسیوں اور کرنسیوں کی جوڑی کی عرفیتیں ہیں؟

  • آسٹریلین ڈالر: آسی
  • سوئش فرینک: سویشی
  • نیوزیلینڈ ڈالر: کیوی
  • کینیڈین ڈالر: لونی
  • گریٹ برٹش پاؤنڈ اور GBP/USD : کیبل
  • EUR/JPY : یپّی
  • GBP/JPY : گپّی
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

FxPro کیوں؟
FxPro بلاگ
مصنوعات اور اسپریڈز

ملاحظہ کریں کہ دنیا بھر کے ٹریڈرز کیونکر FxPro کا انتخاب کر رہے ہیں

سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں۔ مارکیٹ کی ترقی، کمپنی کے اپ ڈیٹس اور معلوماتی مضامین؛ سب ایک جگہ۔

FxPro کے ٹریڈنگ آلات اور مسابقتی قیمتوں کے بارے میں تمام معلومات حاصل کریں۔

UP