FxPro Forex Tools اب انسٹال
  • /
  • ٹولز
    /
  • تکنیکی تجزیہ

تکنیکی تجزیہ

Autochartist بروکروں اور دیگر مالی اداروں کو تکنیکی تجزیہ فراہم کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔ اس شعبہ میں دس برسوں سے زائد کے تجربہ کے ساتھ، ان کی مالکانہ پیٹرن کی شناخت کی تکنالوجی ہزارہا مالی دستاویزات بھر میں دن کے 24 گھنٹے چارٹ کے پیٹرنوں اور کلیدی سطحوں کی شناخت کرتی ہے۔Autochartist آپ کو کامیابی کے امکان کی بناء پرفلٹر ٹریڈنگ مواقع کی اجازت دیتا ہے۔ آپ کم از کم 60 - 80% امکان طئے کرسکتے ہیں اور صرف وہی اشارے پاسکتے ہیں جو آپ کے ذریعہ مخصوص کردہ فیصد کی مطابقت میں تاریخی طور پر کامیاب ثابت ہوئے ہیں۔ آپ Autochartist کے PowerStats کا فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں اور آپ کے ذریعہ منتخبہ کرنسی جوڑی کی متوقع قیمت کی رینج ایک گھنٹہ کی حد میںمعلوم کرسکتے ہیں۔ ان خصوصیات سے پرے Autochartist آپ کے MT4 پلیٹ فارم کے ساتھ بھی بلا کسی رکاوٹ کے ضم ہوجاتا ہے، جس سے آپ کو امکانی ٹریڈ کے مواقع کی شناخت کرنے اور ان پر فوراً کارروائی کرنے ملتا ہے۔

FxPro Autochartist کی پیش کش مفت فنڈ کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ٭ کے ساتھ اپنے تمام کلائنٹس کو اور ڈیمو اکاؤنٹ حاملین کو 5 کینڈل اسٹکس کی تاخیر سے کرتا ہے۔ *اس کے اطلاق کے لیے ہمہ وقت اکاؤنٹ میں 200USD کا بیلینس لازماً برقرار رکھنا چاہیئے

چارٹ کے پیٹرنز
کلیدی سطحیں
فیبوناچی پیٹرنز
لچکداری کا تجزیہ
Autochartist کے فوائد
  • صنعت کی اسکیننگ: Autochartist مارکیٹ کی اسکیننگ کرتا ہے اور آپ کو امکانی ٹریڈ مواقع فراہم کرتا ہے جب وہ واقع ہوتے ہیں۔
  • پیش گوئیوں کا زون:پیش گوئیوں کا زون آپ کو ابھرتے ہوئے رجحانوں کا ایک بصری تاثر پیش کرتا ہے تاکہ آپ ان کی مطابقت میں اپنی پوزیشنیں لے سکیں
  • وقت کی بچت:اب آپ کو پیچیدہ چارٹ پیٹرنز اور کلیدی سطحوں کو یاد رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے؛Autochartist مارکیٹ ڈیٹا کی بھاری مقدار کو اسکین کرتا ہے اور خودکار طریقہ پر آپ کے لیے ابھرتے ہوئے پیٹرنوں اور کلیدی سطحوں کا پتہ لگاتا ہے
  • انتباہات: Autochartist ابھرتے ہوئے ٹریڈ کے مواقع کا سمعی بصری انتباہ جاری کرتا ہے بشمول: فیبیوناچی پیٹرنز اور کلیدی سطحوں کے۔ تمام مواقع، چاہے وہ نقطہ نظر ہوں، ابھرتے ہوئے ہوں، بریک آؤٹ ہوں یا مکمل کردہ ہوں، اسکرین پر دکھائی دیتے ہیں
  • اعلی قابل ترتیب تلاش: آپ اپنی تلاش کی کسوٹی بیان کرسکتے ہیں تاکہ غیر مطلوبہ ڈیٹا کو فلٹر کیا جاسکے، اور صرف وہی معلومات باقی رہ جائے جو آپ کے ذاتی ٹریڈنگ اسٹائل سے انتہائی متعلق ہو
  • Autochartist اپنے MT4کے اندر سے لانچ کریں۔Autochartist ویب انڈیکیٹر کو اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر کھینچ کر لائیں اورچھوڑیں اور ایک نئی ونڈو میں اسے خودکار طریقہ پر شروع ہونے دیں، دوبارہ سائن ان کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
شروعات کرنا

Autochartist انڈٰکیٹر پر حقیقی اکاؤنٹ نتائج تک رسائی حاصل کرنے کے لیے، کلائنٹس کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہمہ وقت 200USD کا بیلنس برقرار رکھیں۔ کم از کم بیلنس کم ہوجانے کی صورت میں، ڈیتا فیڈ متاثر ہوسکتی ہیں اور نتائج میں تاخیر کا سبب بن سکتی ہیں۔

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

اقتصادی کیلینڈر
FxPro ڈیش بورڈ
FxPro کیلکولیٹرز

اس سے قبل کہ آپ ٹریڈنگ شروع کریں، ہر دن یہ جانیں کہ کونسی اقتصادی رپورٹیں جاری ہونے والی ہیں۔

دیکھیں کہ کونسی کرنسی جوڑیاں بڑھ رہی ہیں اور ہمارے کلائنٹس نے کیا پوزیشن اختیار کی ہے۔

اپنے ٹریڈنگ سے متعلقہ سارے حسابات ایک ہی مقام پر کریں۔

UP