FxPro Forex Tools اب انسٹال

اکاؤنٹ کی اقسام

FxPro اپنے MT4, MT5 اور cTrader پلیٹ فارمز کیلئے ڈیمواکاؤنٹس کی پیش کش کرتا ہے MT4, MT5, cTrader اور FxPro SuperTrader* کیلئے لائیو ٹریڈر اکاؤنٹس پیش کش کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم اکاؤنٹ منیجروں اور وی آئی پی گاہکوں کیلئے خصوصی خدمات بھی پیش کرتے ہیں۔.

FxPro کے صارفین ٹریڈنگ اکاؤنٹ تک رسائی سے صنعت کی بعض بہترینٹریڈنگ صورتحال سے فیض یاب ہوتے ہیں۔ گمنامی کے ساتھ کم تاخیر اور ڈیلنگ ڈیسک کی مداخلت کے بغیر ٹریڈ کریں۔

  • MT4، MT5، cTrader اور Supertrader کے لیے دستیاب ہیں
  • بنیادی کرنسیاں: USD ،EUR ،GBP ،CHF ،JPY ،AUD اور PLN (USD, EUR and GBP برائے SuperTrader)
  • ٓپ کے فنڈز بڑے بینکوں میں علیحدہ اکاؤنٹس میں رکھے جاتے ہیں
  • تمام لائیو ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر منفی بیلینس کا تحفظ
 
 

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسمیں

FxPro MetaTrader 4
FxPro MT4 فلوٹنگ اسپریڈ - فوری تعمیل
 
FxPro MT4 فکسڈ اسپریڈ - فوری تعمیل
 
 
FxPro MT4 فلوٹنگ اسپریڈ - مارکیٹ کی تعمیل
 
FxPro MetaTrader 5
FxPro MT5 فلوٹنگ اسپریڈ مارکیٹ کی تعمیل
 
FxPro cTrader
FxPro cTrader فلوٹنگ اسپریڈ مارکیٹ کی تعمیل
 
FxPro SuperTrader*
FxPro SuperTrader سرمایہ کاری اکاؤنٹ
 
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

رجسٹریشن کی کارروائی کے دوران آپ اکاؤنٹ کی قسم کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

جوکھم کا انتباہ: سی ایف ڈٰز کی ٹریڈینگ میں نقصان کا اہم جوکھم بھی شامل ہے۔

ٹریڈنگ ٹولز
FxPro بلاگ
ویبی نارز

ہم اپنے ٹریڈرز کو بہت سے مفید ٹولز کی پیش کش کرتے ہیں تاکہ انھیں اپنے ٹریڈنگ فیصلوں کے بارے میں مطلع کرسکیں۔

مارکیٹ کس طرح ترقی کررہا ہے، کمپنی کی اپ ڈیٹس اور معلوماتی مضامین تک ہر وہ چیز جسے آپ جاننا چاہتے ہیں ایک ہی مقام پر دستیاب ہے۔

ہمارے باقاعدہ ویبی نارز ٹریڈنگ سے متعلق وسیع تر موضوعات کی انتہائی مفید معلومات پر مشتمل ہوتے ہیں، ان میں لائیو شرکت کے لیے رجسٹر کریں یا انہیں کسی بھی وقت اپنے براؤزر کے ذریعہ دیکھیں۔

UP