• /
  • آن لائن ٹریڈنگ
    /
  • اکاؤنٹ کی اقسام

اکاؤنٹ کی اقسام

FxPro اپنے MT4, MT5 اور cTrader پلیٹ فارمز کیلئے ڈیمواکاؤنٹس کی پیش کش کرتا ہے MT4, MT5, cTrader اور FxPro SuperTrader* کیلئے لائیو ٹریڈر اکاؤنٹس پیش کش کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم اکاؤنٹ منیجروں اور وی آئی پی گاہکوں کیلئے خصوصی خدمات بھی پیش کرتے ہیں۔.

ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹس آپ کا اپنا پیسہ مارکیٹ میں لگانے سے پہلے ایک خطرات سے پاک ماحول میں فوریکس ٹریڈنگ کی مشق کرنے کا ایک کامل طریقہ ہے۔ ہمارے ڈیمو اکاؤنٹس مکمل طور پر مفت ہیں۔ بذریعہ FxPro ڈائریکٹ رجسٹر کرنے پر آپ کو ہمارے مخصوص ٹریڈنگ ٹولز اور خدمات تک رسائی بھی دستیاب ہوتی ہے۔

  • دستیاب ہے برائے MT4, MT5 cTrader (SuperTrader ڈیمو فی الحال دستیاب نہیں ہے)
  • زیادہ سے زیادہ ڈیمو بیلنس 500,000 (جتنی بار آپ چاہیں ریچارج کریں)
  • لیوریج 1:1 تا 1:500
  • ان کرنسیوں میں دستیاب ہےAUD, JPY, CHF, GBP, EUR, USD اور PLN

ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں

 
 
 

FxPro Financial Services Limited

FxPro UK Limited

 

پہلے سے رجسٹرڈ ہیں؟ سائِن اِن

آپ کے آزمائشی اکاؤنٹ کی تفصیلات رجسٹریشن کے لیے استعمال کیے گئے آپ کے ای میل ایڈریس پر بھیج دی جائیں گی۔

اب آپ کو FxPro Direct پر لے جایا جائے گا۔

FxPro Direct سے آپ:

  • اپنی پسند کا پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
  • دیگر پلیٹ فارمز کے لئے مزید ڈیمو اکاؤنٹس کھولیں۔
  • Quant حکمت عملیوں کو محفوظ کرنے اور ان میں ترمیم کرنے کی صلاحیت
  • MT4 Webtrader تک رسائی
  • ایک لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیے۔
  • اکاؤنٹ میں جمع کروائیں اور اُس سے نکلوائیں۔

دستیاب طریقہ ہائے ادائیگی

براہِ مہربانی نوٹ فرمائیں کہ اگر آپ اپنا ڈیمو اکاؤنٹ استعمال کرنا چاہتے تو آپ کو ہر بار ہمارے مرکزی صفحے پر لاگ اِن کرنے کی ضرورت نہیں۔ بس، اپنی پسند کا پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں، اُسے انسٹال کریں اور تصدیقی ای میل میں آپ کو فراہم کی گئی تفصیلات کے ساتھ سائن اِن کریں۔

یا پلیٹ فارم براہِ راست ڈاؤن لوڈ کریں

ہمارے کسی بھی پلیٹ فارم سے ڈیمو اکاؤنٹ کے لیے براہِ راست رجسٹر ہونے پر آپ کو FxPro WebTrader سمیت، FxPro Direct تک رسائی حاصل نہیں ہو گی۔
UP