FxPro مارکیٹس

دنیا کے مارکیٹس میں ٹریڈ کریں

  • /
  • آن لائن ٹریڈنگ
    /
  • اکاؤنٹ کی اقسام

اکاؤنٹ کی اقسام

FxPro اپنے MT4, MT5 اور cTrader پلیٹ فارمز کیلئے ڈیمواکاؤنٹس کی پیش کش کرتا ہے MT4, MT5, cTrader اور FxPro Markets* کیلئے لائیو ٹریڈر اکاؤنٹس پیش کش کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم اکاؤنٹ منیجروں اور وی آئی پی گاہکوں کیلئے خصوصی خدمات بھی پیش کرتے ہیں۔.

FxPro SuperTrader سرمایہ کاروں کو دستی طور پر ٹریڈ کیے بغیر FX مارکیٹ تک رسائی کی پیش کش کرتا ہے۔ بس ایک حکمت عملی تلاش کریں جو آپ کے سرمایہ کاری ہدف پورے کرتی ہو، اس کے لیے فنڈ مختص کریں، اپنے ذاتی خطرے کا کنٹرول مقرر کریں اور اسے اپنے پورٹ فولیو میں نقل کرلیں۔ سرمایہ کاری کے لیے FX مارکیٹ اتنا آسان اور دسترس میں کبھی نہیں رہا۔

  • مکمل تاریخی اعداد و شمار
  • خطرے کی اچھی طرح جانچ کردہ حکمت عملیاں
  • ایک کریڈٹ لائن کے ذریعہ اپنے دستیاب سرمایہ میں اضافہ کریں
  • حکمت عملیوں اور پوزیشنوں کو دستی طور پر بند کریں
ٹریڈنگ ٹولز
FxPro بلاگ
ویبی نارز

ہم اپنے ٹریڈرز کو بہت سے مفید ٹولز کی پیش کش کرتے ہیں تاکہ انھیں اپنے ٹریڈنگ فیصلوں کے بارے میں مطلع کرسکیں۔

مارکیٹ کس طرح ترقی کررہا ہے، کمپنی کی اپ ڈیٹس اور معلوماتی مضامین تک ہر وہ چیز جسے آپ جاننا چاہتے ہیں ایک ہی مقام پر دستیاب ہے۔

ہمارے باقاعدہ ویبی نارز ٹریڈنگ سے متعلق وسیع تر موضوعات کی انتہائی مفید معلومات پر مشتمل ہوتے ہیں، ان میں لائیو شرکت کے لیے رجسٹر کریں یا انہیں کسی بھی وقت اپنے براؤزر کے ذریعہ دیکھیں۔

UP