FxPro مارکیٹس

دنیا کے مارکیٹس میں ٹریڈ کریں

FxPro ٹریڈنگ کے فوائد

ہمارے کلائنٹس کی ٹریڈنگ کی سمت اور حجم کی وجہ سے، کسی بھی مداخلت کے بغیر اپنے جوکھم کو کم کرتے ہوئے، ہم اندرونی طور پر اپنے آرڈر کے فلو کو مماثل کرنے کے قابل ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ہماری ساری کلائنٹس پوزیشنیں رکاؤٹ والی ہوتی ہیں، اسطرح ایک باقی ماندہ ایکسپوژر، ہمارے مارکیٹ جوکھم کی حد تک اندرونی طور پر برقرار رہتا ہے۔ اضافی ایکسپوژر بیرونی طور پر روکا جاتا ہے۔
FxPro کئی لکویڈیٹی فراہم کاروں سے قیمتیں اکٹھی کرتا ہے۔ آپ کو ہر وقت بہترین بولی اور طلب کردہ قیمتیں دستیاب ہوتی ہے، ہر چند کہ یہ مختلف ذرائع سے موصول ہوتی ہیں۔
ہمارا قیمت کی تقرری کا عمل مکمل طور پر شفاف ہے۔ cTrader: $45 فی ملین ٹریڈ کردہ پر (کھلی اور بند پوزیشنوں پر) MT4: اسپریڈ مارک اپ برائے فوریکس یا قیمتی دھاتیں۔
اس کے بعد آپ کے آرڈروں کی تعمیل مکمل طور پر گمنام طریقہ سے ہوتی ہے جس میں زیر بحث ادارے کو آپ کے اسٹاپ لاس، ٹیک پرافٹ یا دوسری حساس معلومات تک رسائی نہیں ہوتی ہے۔
اضافی ایکسپوژر مارکیٹ میں بھیجا گیا
لکویڈیٹی فراہم کاران:

Top Tier LPs

FxPro ٹریڈ سائیکل

کلائنٹس
عمل انجذاب
Quotix

مسابقتی قیمت لگانا

بہترین قابلِ قبول قیمت بہترین بولی بینکس
  • اعلٰی سطح کے لکویڈیٹی فراہم کاروں سے ڈیپ لکویڈیٹی
  • مسابقتی قیمتوں پر ٹریڈ کریں سیدھے اپنے LPs سے
  • 99.9% آرڈروں کی تعمیل 50 ملی سیکنڈز کے اندر
  • مکمل گمنامی (ٹریڈ کی کوئی خصوصیت یا ٹریڈر کی معلومات LPs کو نہیں بھیجی جاتی)
  • آرڈر کی تعمیل کی اعلی ترین معیار کے ساتھ
  • ٹریڈنگ طریقہ کار/حکمت عملی پر کوئی پابندیاں نہیں
  • نہایت تنگ لمٹ/اسٹاپ سطحیں (MT4 پر 1 پی آئی پی سے اور 0.1 پی آئی پی cTrader پر)
ہر دفعہ بہترین بولی اور آسک پرائز

ہمارے کلائنٹ بیس کے سائز کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنے لکویڈیٹی فراہم کاروں سے انتہائی مسابقتی قیمتیں حاصل کرنے کا اہل ہونے کے لیے کافی حجم میں ٹریڈ پیدا کرتے ہیں۔ جب ہم آپ کو کوٹس اسٹریم کرتے ہیں تو ہم ہر وقت بہترین بولی اور آسک پرائس کا انتخاب کرتے ہیں، اس سے قطع نظر کہ وہ مختلف لکویڈیٹی فراہم کاروں سے آتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو ہمیشہ ممکنہ طور پر بہترین قیمت دستیاب ہوتی ہے۔

FxPro ہی کیوں؟

FxPro 150 ممالک میں کلائنٹس کی ضروریات پوری کرتے ہوئے صحیح معنوں میں ایک عالمی بروکر بن گیا ہے۔

ہمیں وسیع تر معنوں میں دنیا کا نمایاں FX بروکر تسلیم کیا جاتا ہے، جو گذشتہ 6 برسوں میں ہی 20 سے زائد ایوارڈ جیت چکا ہے۔

مستقل ان ہاؤس ڈیولپمینٹ کا مطلب ہے کہ ہمارے کلائنٹس ان خصوصی ٹولز سے مستفید ہوتے ہیں جو ان کو ٹریڈنگ میں بہتری میں مدد کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔

آپ کے تجربہ کی سطح یا آپ کی سرمایہ کاری کا سائز چاہے جو بھی ہو، FxPro دنیا بھر کی مارکیٹس سے بہترین فائدہ حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔

UP