FxPro Forex Tools اب انسٹال

شراکت دار

غیر ملکی زرمبادلہ سے استفادہ کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ FxPro میں ہم نے اپنے کلائنٹس اور شراکت داروں کو دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ سیال مارکیٹ سے فائدہ پہنچانے کے ہر موقع کی پیش کش کرنے کو ہی اپنا کاروبار بنالیا ہے۔

چاہے آپ تعلیمی وسائل کی پیش کش کرنے والی ایک ویب سائٹ چلارہے ہوں، ایک بروکریج خدمات کا آغاز کررہے ہوں، یا اکؤنٹ مینیجمینٹ خدمات پیش کرتے ہوں، FxPro کلائنٹس کو اضافی پیش کش کرنے میں آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

ہمارا مارکٹنگ پورٹل، دلکش، معلوماتی اور مؤثر ویب سائٹ بنانے میں آپ کے لیے ضروری تمام تر وسائل فراہم کرنے کی غرض سے بنایا گیا ہے۔

FxPro مارکٹنگ پورٹل

تعارُف کنندگان

ہمارے کئی کامیاب ترین شراکت داران وہ تعارُف کنندگان ہیں، جو ممکنہ گاہکوں سےہماری خدمات کو اپنانے کا مشورہ پیش کرتے ہیں۔ اگر آپ بیرونی زرمبادلہ سے متعلق کوئی ویب سائٹ چلارہے ہیں یا اس قسم کا کوئی ویب سائٹ بنوانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو FxPro آپ کو اس سے کامیابی کے ساتھ آمدنی پیدا کرنے میں آپ کی مددکر سکتا ہے۔

ایک تعارُف کنندہ بننا ہمارا ایک سب سے زیادہ قابل رسائی والا، ایک آسان شراکت داری کا معاہدہ ہے، جو آپ کو صرف گاہکوں کو ہماری طرف بھیجنے کے ذریعہ کمیشن کمانے میں مدد دیتا ہے۔

آپ کی آمدنی صرف ہماری سوچ بوجھ پر منحصر ہے۔

وہ ٹریڈ کریں گے، آپ منافع کریں گے۔

تعارُف کنندگان کے لئے فوائد

  • اعلیٰ کمیشن جو آپ کے گاہکوں کے کاروبار کی بڑھوتری کے ساتھ بڑھ جاتا ہے۔
  • ہمارے مارکیٹنگ پورٹل تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کے وزیٹرز کی حقیقی قدر میں اضافہ کرنے والےپُرکشش ویب سائٹوں کو تیار کرنے کے لئےمواد ڈاونلوڈ کریں۔
  • FxPro انالیٹکس تک رسائی حاصل کریں۔ FxPro کے ساتھ رجسٹر کرنے والے اپنے وزیٹروں اور ان کے کاروبار کئے ہوئے حجم کا حساب کتاب رکھیں۔

گاہکوں کے لئے فوائد

  • انعام یافتہ ایم ٹی4، سی ٹریڈر اور سُپر ٹریڈر پلیٹ فارمس
  • مسابقتی پھیلاؤ
  • تیز رفتار تعمیل

ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کی مکمل رینج

FxPro MetaTrader 4/5

  • FX، میٹلز، اسٹاکس، انڈائسیز، انرجی اور زراعت میں ٹریڈ کریں
  • کوئی جزوی فلز نہیں
  • قیمتوں میں بہتری لانے کے فوائد کلائنٹس کو پاس کردیئے جاتے ہیں
  • اہم فوریکس پر 1 پی آئی پی سے لمٹ/اسٹاپ کی سطحیں
مزید جانیں

FxPro cTrader

  • 0 پی آئی پی سے اسپریڈز
  • مارکیٹ کی مکمل گہرائی
  • ٹکٹوں کی چھوٹے سائزز
  • کل مارکیٹ کی تعمیل
مزید جانیں

FxPro SuperTrader

  • سرمایہ کاری پلیٹ فارمز میں پیش رو
  • اعلٰی حکمتِ عملیوں کے پورٹ فولیو کا نظم سنبھالیں
  • FxPro SuperTrader میں اپنے کلائنٹس سے سرمایہ کاری کرانا آپ اور آپ کے کلائنٹس کے لیے انسانی سرمایہ کاری سے کہیں زیادہ نفع بخش ہے
مزید جانیں

اپنی صلاحیتوں کو آشکار کریں

نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کرکے اپنی دلچسپی کا اظہار کریں اور عملہ کا ایک رکن آپ سے شراکت داری کے اختارات پر گفتگو کرنے کے لیے رابطہ کرے گا۔

 
UP